نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    احباب سے گزارش ہے کہ اس دن کو اسلامئیز کرنے کے لیے مزید ٹھوس تجاویز دیں تاکہ کوئی ایس او پی بنائی جا سکے اور اگلے سال اس کا ٹیسٹ ٹرائل بھی کروایا جا سکے۔:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    لے دس۔۔۔۔ صورت دیگراں کے بارے میں آپ کچھ ارشاد فرما دیجیے:battingeyelashes:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    مجھے امید ہے کہ اگر کےکے فائنل میں پہنچی تو سنگا کارا ضرور کھیلنے آئے گا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہی کلیہ کھاریاں ڈنگہ روڈ پر کیوں نہیں لگایا گیا؟ شاید سب یورپین نژادوں کے ننھے منے سے گھروں اور ان کی چھوٹی چھوٹی سکوٹیوں کے لیے سنگل روڈ ناکافی تھی:tongueout: خیر ارباب اختیار وغیرہ وغیرہ ۔:cool2: یہی گجرات ڈنگہ روڈ آگے جا کر منڈی بہاؤالدین شہر کو جا ملتی ہے یعنی اسے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    حالانکہ اس سڑک پر بہت زیادہ ٹریفک ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    شاہین چوک سے پھالیہ والی سڑک پر کوئی 4، 5 کلومیٹر آگے ایک گاؤں میں کچھ عزیز رہتے ہیں۔ بہت عرصہ ہوگیا، اس سڑک پر سفر کیے ہوئے۔ ڈبل روڈ تو زبردست کام ہو گیا۔ گجرات ڈنگہ روڈ بھی ڈبل ہوئی ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    اس جگہ پر مجھے کوئی بہت زیادہ کھجل خواری محسوس تو نہیں ہوتی تھی لیکن شاید یہ مستقبل میں بہت فائدہ مند ہو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    پاک و ہند کی حد تک مناسب ہیں لیکن باقی مسلم دنیا کو بھی تو اس بدعت سے بچانا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    اس پر زیادہ سپیڈ سے کام ہر گز نہیں ہونا چاہیے کہ پھر کوالٹی متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے اور ایسے انٹر چینجیز نے سال ہا سال ہیوی ٹریفک کو جھیلنا ہوتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    آہم۔۔۔۔ اس طرح تو ڈاکٹرز کے بیروزگار ہونے یا کم بزنس کے چانسز بھی بڑھ جائیں گے:battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    مزید یہ کہ اگلے ویلنٹائین سے پہلے پہلے والنطائن کے متبادل کے طور پر اپنا کوئی ایسا سینٹ ڈھونڈا جائے جس پر تمام فرقے بخوشی راضی ہوں اور اس کے نام سے اس دن کو منایا جائے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اچھی تجاویز ہیں، اگلے سال انھیں بھی شامل کر لیا جائے گا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    ایسے فیصلے کی ضرورت تھی۔ زبردست
  14. عبدالقیوم چوہدری

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    ادھر انٹرچینج کی اشد ضرورت تھی۔ ویسے کوئی اندازہ کہ کتنے عرصے تک مکمل ہو جائے گا ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    باقی پر تو عمل سو فیصد ممکن ہے البتہ اس بارے میں ابھی سوچ رہا ہوں کہ علماء کے اختلاف کو باعث رحمت بنایا جائے یا نہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اپنی ذاتی سگی حاضر سروس بیوی کو پھول یا گلدستہ دینا مباح اور پسندیدہ فعل ہے، بشرطیکہ گوبھی کا پھول نہ ہو۔ اور ایضًا اسی طرح خاتون کا اپنے ذاتی سگے حاضر سروس شوہر کو پھول یا گلدستہ دینا بھی مباح اور پسندیدہ ہے بشرطیکہ اپنے جیب خرچ سے لے کر دیا جائے۔ منہ بولی بیوی اور منہ بولا شوہر اس فہرست سے...
Top