منہ بولی بیوی یا بیویاں وہ فلمی و شوبز دوشیزائیں ہوتی ہیں جن کو چھوٹی اور بڑی سکرین اور اخبار جرائد کے اوراق پر دیکھ دیکھ کر نوجوانان ملت کمرے کے درجہ حرارت کو گاہے بگاہے مزید کم کرنے کی سعی فرماتے رہتے ہیں۔ :battingeyelashes:
دراصل بہت عرصے سے جو مبارکباد ہم اور باقی احباب آپ کو دینے کے شدت سے متمنی ہیں آپ وہ خبر بنا نہیں پا رہے سو اس سمے تک انھیں ہی جھیلتے رہیے کہ اس مبارکباد کی وصولی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ان مبارکبادوں کی قدر وغیرہ آنی ہے۔ :battingeyelashes:
:flower::flower::flower:
معاملہ اس سے بالکل الٹ ہے کہ باقی جگہوں پر شباب بریگیڈ کافی ایکٹو ہے اور وہ بقدر ضرورت ڈنڈا سوٹا بھی پھیر لیتے ہیں۔ جبکہ اسلام آباد میں موم بتی مافیا والی ماسیاں اور ان کے پسران و دختران یہ کام بخوبی سرانجام دے لیتے تھے سو ان پر قانونی بندش کروانا ہی بہتر جانا گیا۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں تے نال پخیر راغلے
کتنے عرصے سے سائق خاص ہیں ؟
آپ اتنا عرصہ کوئی بہت اچھی بات نہیں سوچتے رہے خیر دیر آئے درست۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
شاعر وغیرہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ؟ :battingeyelashes:
بہت معذرت کہ آپ کا مراسلہ نا دیکھ پایا۔ :)
آپ کی تجویز نہایت قابل غور ہے۔ فی الحال تک آئندہ کے چانسز موجود ہیں:daydreaming:، اگلی کسی بار میں ایسی صورتحال درپیش رہی تو آپ کی تجویز پر ضرور عمل کیا جائے گا:battingeyelashes:
چھوہارے نہایت مناسب خوارک برائے یوم عشاق ہے۔:LOL: ان کے ساتھ اگر مکھانوں اور بتاشوں کو بھی فروغ دیا جائے تو کیا ہی بات ہو کہ ہر دو لال اور ہرے رنگ میں بھی دستیاب ہوتے ہیں۔