نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    تبھی کاپی رائٹنگ میں بھی دخل ہے :)
  2. زبیر مرزا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    کون سی ایڈ ایجسنی میں ہو آپ ؟ کاپی رائٹرکون ہے :)
  3. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  4. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. زبیر مرزا

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    اب وآپس آجاؤ یہاں تمھاری بہت ضرورت ہے (اپنے استاذہ اوردوستوں سے یہ جملہ سن کر ) اور ہمیں یقین ہوجاتا ہے کہ ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن اب شہرمیں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے :)
  6. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  7. زبیر مرزا

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام جی الحمدللہ آپ کوئی دوا وغیرہ لے رہی ہیں ؟ ناسازی طبعیت کی وجہ کیا ہے
  9. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کرم کرے اور آپ کو صحت عطا فرمائے
  10. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  11. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سب مسلمانوں کے جان ومال کی حفاظت اور صحت وسلامتی کی دعا میں ہمیشہ کرتا ہوں میں نے سوچا آپ کوئی شادی وغیرہ کی دعا کی درخواست کررہے ہیں تو کنفرم کرلوں
  12. زبیر مرزا

    فری اردو ویب سایٹ بنایں گے؟

    آپ نے کس قدر استفادہ حاصل کیا تفصیل سے روشنی بجھا کر بتائیں
  13. زبیر مرزا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    نمبرتین مزاح کے طورپرلکھی ہے شمشاد بھائی:)
  14. زبیر مرزا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    دھوکہ جی دھوکہ ہنس ہنس کر بڑے شوق سے کھاتا ہوں :) افادیت: 1- آپ کو دوستوں کے انتخاب میں آسانی ہوتی ہے 2- مزید وقت برباد ہونے سے بچت 3- قبض کشا ہے 4- مفت اور سدا بہار ہے :) احتیاط: ایک وقت میں ایک ہی انسان سے دھوکا کھانا چاہیے
  15. زبیر مرزا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    میں تو چونکہ کھاتا رہتا ہوں اس لیے اس بات کی تائید(اپنی حدتک ) کرسکتا ہوں :)
  16. زبیر مرزا

    مبارکباد فتح مکہ مبارک ہو.

    وصف جس کا ہے آئینہ حق نما اس خدا ساز طلعت پہ لاکھوں سلام جس کے آگے سر سروراں خم رہیں اس سرتاج رفعت پہ لاکھوں سلام
  17. زبیر مرزا

    مبارکباد فتح مکہ مبارک ہو.

    فتح عظمت اخلاق وکردار مبارک فتح مکہ جو تلوار سے نہیں کردار سے ہوئی اللہ تعالٰی ہمیں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
  18. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فہیم دعا کیا کروں آپ کے لیے افطار سے پہلے ؟ یہ بھی بتایا ہوتا :)
  19. زبیر مرزا

    ارے فون تو بہت مہنگا پڑے گا سعودیہ سے- نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں دے دیتا ہوں ویسے :)

    ارے فون تو بہت مہنگا پڑے گا سعودیہ سے- نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں دے دیتا ہوں ویسے :)
Top