نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اصلی ہیرو

    دل خوش کردیا اویس - وہ جوہمارےلئے قابل فخر ہیں جو ہمارا روشن ورثہ ہیں -جو ہمارے لیے روشنی کے چراغ بنے گھر گھر جمدیاں چڑیاں تے گھرگھرجمن کاں ورلے گھراں وچ جمدے ہنس جنھاں دے ناں
  2. زبیر مرزا

    دل کہے ہے کہ مجھے روزن سینہ سے نکال ......ورنہ خوں ہوکہ تیری آنکھ سے بہہ جاؤں گا

    دل کہے ہے کہ مجھے روزن سینہ سے نکال ......ورنہ خوں ہوکہ تیری آنکھ سے بہہ جاؤں گا
  3. زبیر مرزا

    دل کہے ہے کہ مجھے روزن سینہ سے نکال....

    دل کہے ہے کہ مجھے روزن سینہ سے نکال....
  4. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    السلام علیکم صبح یہ پروگرام دیکھا تو آنکھیں لہورنگ ہوگئیں - ہم عید کی خریدرای کریں گے سیرہوکرکھانے کھائیں گے اور ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچیں گے کہ یہ ننھے فرشتے یہ پھول مرجھارہے ہیں- آئیں ان کے درد کا کچھ مدواکریں خون کے عطیات دے کر یا مالی طورپر ان کی مدد کرنے کا عہد کریں اور ان کے لیے...
  5. زبیر مرزا

    السلام علیکم ...... ہم تو چلے کام پر باقی باتیں پھر ان شاءاللہ :)

    السلام علیکم ...... ہم تو چلے کام پر باقی باتیں پھر ان شاءاللہ :)
  6. زبیر مرزا

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    کاشف یہ ہرعہد میں ہوتا آیا ہے کہ برائی نے بھلائی کی راہ میں روکاوٹیں ڈالیں ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزم ہواورارادہ نیک ہو توبرائی ضرورمٹ جاتی ہے یا قدرے کم ہوجاتی ہے - روکاوٹ ہو ثابت کرتی ہے کہ آپ سیدھی راہ پر ہیں اور پیارے دوست صراط مستقیم پرچلنا آسان تو نہیں ہے نا کہ دشمن تو گھات میں بیٹھا ہے...
  7. زبیر مرزا

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    سبحان اللہ بہت شکریہ جناب ان دلکش مناظر کے لیے - سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
  8. زبیر مرزا

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    حکومت اورحکمران آسمان سے نہیں اترتے وہ بھی ہم میں سے ہوتے ہیں جو قومی مزاج ہوگا وہی حکمرانوں کا طرزعمل ذرااپنے اردگردنظرڈالیں کون ہے جو بے غرض ہوکر ملک کے لیے کچھ کررہا ہے؟ ہرفرداپنی ذات میں حکومت ہے خود کو درست کرلیں ہم تو ان شاءاللہ سب صحیح ہوجائے گا :)
  9. زبیر مرزا

    کیا خاک وہ جینا ہے جو اپنے ہی لیئے ہو ...خود مٹ کر کسی اور کو مٹنے سے بچا لیں

    کربھلا ہو بھلا نیکی کر دریا میں ڈال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اجراللہ تعالٰی ضرورعطا فرمائے گا یہاں نہیں تو آخرت میں لیکن ہم بے صبرہیں نیکی کرکے اس کا فوری اجرچاہتے ہیں اورنہ ملنے پرمایوس ہوتے ہیں اچھائی اگریہ سوچ کرکی جائے کہ اس سے معاشرے کی فلاح ہوگی ، راستے سے کانٹے ہٹائیں اس لیے کہ یہی انسانیت کا...
  10. زبیر مرزا

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    غائب تو شادی کے بعد ہوں گے ابھی تو کم کم آتے ہیں بس :)
  11. زبیر مرزا

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    سوالات جاری ہیں :)
  12. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    حد ادب سلطنت گئی ہے شان نہیں :)
  13. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری بن گئی سعود میاں تو مغلیہ شان وشوکت بھی لوٹ آئے گی - ہم ایک مغل بچے کو محفل میں پاتے ہیں لیکن انگریزی نام کے سبب اُسے ٹیگ نہیں کرپاتے کوئی ہے جو اُس مغل شہزادے کو بارہ دری میں لائے اور منہ مانگا انعام اور خلعت فاخرہ پائے
  14. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ںہیں سعود میاں ہم تو اپنے نورتنوں کے منتظر ہیں اور دیکھ رہے ہیں کہ کوئی شاہی چوبدار نہیں ہماری آمد پر باادب باملحاظہ کہنے والی آواز نہیں کیا شان مغلیہ کچھ ماند پڑگئی ہے یا زمانے کہ تیور بدل گئے ہیں
  15. زبیر مرزا

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کبھی جنوں خرد کے مقابل ہوتا ہے تو جیت دل کے فیصلے کی ہوتی :) سارے فیصلے دماغ کے نہیں ہوتے کہ وہ تو نفع نقصان دیکھ کر فیصلے صادر کرتا ہے جبکہ دل تو آگ کے دریا پار کرادیتا ہے - بیخودی کے سامان کی سیرکرادیتا ہے دل تاجرنہیں ہوتا اس کی دنیا میں فیصلے لمحوں میں ہوتے ہیں اور حتمی بھی :) لہذا یہ ممکن ہی...
  16. زبیر مرزا

    بے محابا جب تصور میں کوئی آجائے ہے

    واہ بہت خوب ہمیشہ کی طرح آپ کا منفرد انتخاب کلام
  17. زبیر مرزا

    ناصر کاظمی غم ہے یا خوشی ہے تو

    ناصر اس دیار میں کتنا اجنبی ہے تُو واہ بہت خوب لاجواب غزل
  18. زبیر مرزا

    ہمیں بلوائیں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

    سبحان اللہ جب مدینے کا مسافر کوئی پا جاتا ہوں حسرت آتی ہے وہ پہنچا میں رہا جاتا ہوں جزاک اللہ اویس ان منظر جاں فزا کو شئیرکرنے کا
Top