نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    جناب آپ نے اس پیارے والے بچے کی تاج پوشی نہیں دیکھی :) ماشاءاللہ اب اس چاند کے آگے کس کا چراغ جلنا ہے جاوید بھائی کے فرزند شیرجوان نے مقابلہ جیت لیا
  2. زبیر مرزا

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    گلی قاسم میں آکر تمھاری ڈیوڑھی پرآکررُک گیا ہوں مرزانوشہ لاجواب جناب کیا بات ہے - اگر یہ نظم گلزارصاحب کی زبان سے سن لی ہوتی تو گھڑیاں رُک جاتیں کہ ان کی تحریر کا جادوالگ اوران کی آوازکا سحر کیا کہنے ہیں
  3. زبیر مرزا

    گلزار کی ایک غیر مطبوعہ نظم

    جناب آپ کی گلزارصاحب سے بات ہو تو اُن کی فلم لباس کی بابت تو دریافت کجیئے گا کہ آیا وہ ریلیز ہوگی بھی یا نہیں شبانہ آعظمی اورراج ببر اس کی کاسٹ میں شامل تھے موسیقی تو مدت ہوئی ریلیز ہوچکی دوئم- اُن کا وشال بھردواج کی کسی فلم کی ہدایتکاری کا پڑھا تھا اس کا کیا بنا؟ نظم یقینی طورپر اچھی ہی ہوگی...
  4. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    جی کیونکہ سب کے چہرے نورانی اورمعصوم سے ہوجاتے ہیں اس ماہ مبارک میں
  5. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    نہیں جی ایسا نہیں ہے :)
  6. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ابھی نظرنہیں آئی فوٹو لنک کو دوبارہ کاپی کرکے پیسٹ کریں
  7. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    کچھ نظرنہیں آرہا کیا سلیمانی ٹوپی پہن کے تصویر بنوئی تھی؟ :)
  8. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    جاوید بھائی تاخیر اس لیے ہوئی جواب میں کہ اس شہزادے کی تاج پوشی بھی کرنی تھی نا:) نام کیا اس پیارے والے بچے کا؟
  9. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ماشاءاللہ ارے بھائی اس پالے پالے بچے کے معصوم حُسن کا مقابلہ بھلا کون کرسکتا ہے اللہ تعالٰی اس کی عمرمیں علم میں اورعمل میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے اوروالدین کے دل کی یہ ٹھنڈک اور قرارجان دین ودنیا کی کامیابیاں اور کامرانیاں پائے یہ لیجئے اس شہزادے کے لیے تاج ، ڈھیروں دعائیں اور پیار
  10. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    بس جی دس سال ہوئے اس شہربےمثال کو چُھوٹے - خیر سال میں ایک دوبار آنا جانا تو رہتا ہے پھرصبح کراچی کی مسکان ہوتی اس کی گرمی میں سمندری ہواؤں کی مستی ہوتی تو شاموں میں یاروں کی محفلیں ،کبھی طارق روڈ کے چکر تو کبھی زیب النساء اسٹریٹ اور بوہری بازار کے گشت - قیام موجودہ نیویارک شہر
  11. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ماشاءاللہ یہ تو شاہین کی اُڑان کو تیاری کے آثار دیکھتے ہیں آسمان شاعری کو سرکرنے کے عزم کے ساتھ
  12. زبیر مرزا

    بیمار معصوم بچے کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم آج فیس ُبک پر دوسالہ بیمار بچے وصی حسین نقوی کی شدید علالت سے متعلق پتہ چلا جو کینسر کے موذی اورمہلک مرض میں مبتلا ہے اس معصوم وصی حسین نقوی کی صورت دیکھ کر دل رنج سے بھرگیا اس کے لیے دُعائے صحت کی درخواست کی گئی ہے - آپ احباب بھی اس معصوم کے لیے دُعائے صحت فرمادیں - اللہ تعالٰی...
  13. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    کاروبارسلطنت مغلیہ نے ناک میں دم کررکھا ہے جس کے باعث یہ طعام گاہ نظروں سے پوشیدہ رہی کراچیییییییییییییییییییییییییییییی اب کراچی سے ہیں تو یہ بھی بتا دیں وہ شہرجوہم سے چُھوٹا ہے وہ شہر ہمارا کیسا ہے سب لوگ ہمیں پیارے ہیں مگروہ جان سے پیارا(کراچی) کیسا ہے
  14. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    فوٹوبکٹ میں تصویراپ لوڈ کریں http://photobucket.com/ اور وہاں سے اس کا IMG code کاپی کرکے پیسٹ کردیں
  15. زبیر مرزا

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    دیکھو یار چیلنج مت دو وہ بھی مغل بچے کو :) اور بوفے شان مغلیہ کے عین مطابق ہوگا :) ویسے یہ شان مغلیہ ریسٹورانٹ ہے کس شہر میں اور اب تک ہمارے اعزاز سے محروم کیونکرتھا
Top