نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام باردری کی شان او رونق تو مغلوں کے دم سے ہوگی سو ہم یہ سوچ کے قدم رنجہ ہوگئے ہیں :)
  2. زبیر مرزا

    تعارف میں نہیں جانتا

    وعلیکم السلام جس کے بنائے نقش ونگار اور فن پارے بولتے ہوں اُسے بھلا زبان سے خود بولنے کی ضرورت کیا ہے:) خوش آمدید کہ آپ نے محفل کو گل رنگ کیا
  3. زبیر مرزا

    وائے می؟

    شکریہ تو ہم سب کی طرف سے آپ کا کہ آپ نے ایسی عمدہ اورسبق آموز تحریرشئیر کی
  4. زبیر مرزا

    پاکستان کے مشہور خطاط

    بےحد معلوماتی :) حد غلطی سے لکھنا رہ گیا :)
  5. زبیر مرزا

    آئرن مین بننے کی قیمت

    اللہ اگر ناراض ہے اس کا سبب مایوسی ہوسکتا ہے وہ مایوسی جو اُس کی رحمت سے ہے اُس کے کرم سے اور اپنے آپ سے ہے
  6. زبیر مرزا

    آئرن مین بننے کی قیمت

    جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے :)
  7. زبیر مرزا

    آئرن مین بننے کی قیمت

    ہمت والے گولیا بھی کھاکے بچ جاتے ہیں :)
  8. زبیر مرزا

    آئرن مین بننے کی قیمت

    آئرن مین بنے کے لیے توفقط ہمت اورحوصلہ درکار ہوتا ہے :)
  9. زبیر مرزا

    وائے می؟

    ایک ایسی تحریرجسے باربار پڑھا جاسکتا ہے نایاب محمود احمد غزنوی حسیب نذیر گِل چھوٹاغالبؔ باباجی عدیل منا مزمل شیخ بسمل تعبیر مہ جبین آپا
  10. زبیر مرزا

    وائے می؟

    میرے چھوٹے بھائی نے چند سال قبل مجھے یہ واقعہ سنایا تھا شکرسے بڑی کوئی نعمت نہیں اورصبرسے بڑا ہتھیار کوئی نہیں جس سے مصائب کو شکست دی جاسکتی ہے اس شخص نے حوصلے اورمثبت سوچ کو اپنا کر دائمی سکون کو پالیا دعا اللہ تعالٰی ہمیں شکرکرنے اور صبرکرنے کی توفیق عطا فرمائے قرۃالعین اس دھاگے کے لیے بہت...
  11. زبیر مرزا

    تنگ آئے ہیں، دل اس جی سے - میر تقی میر

    وعلیکم السلام جناب رنگ اورکلام کا انتخاب لاجواب اور فریم کی انفرادیت اور دلکشی کا تو کیا ہی کہنا بہت عمدہ
  12. زبیر مرزا

    باغ پا کر یہ خفقانی ڈراتا ہے مجھے - مرزا غالب

    وعلیکم السلام واہ جناب بہت خوب
  13. زبیر مرزا

    ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں

    وعلیکم السلام عاطف سعد پہلے تو بہت معذرت کے کافی دنوں بعد میری اس پرنظرپڑی اور جواب میں تاخیر صاحب ماننا پڑے گا آپ کے کمال فن کوکہ کس قدرعمدگی سے آپ نے اسے ڈئزائین کیا ہے علامتی وتجریدی انداز کو اپنا کر آپ نے شعر کے تاثر کو بے حد پُراثربنایا دیا :thumbsup:
  14. زبیر مرزا

    پاکستان کے مشہور خطاط

    وعلیکم السلام سبحان اللہ جزاک اللہ بے معلوماتی اورمنفرد دھاگے کے لیے بہت شکریہ
  15. زبیر مرزا

    مسکراہٹ

    :)مسکراہٹ ایک کارخیر بھی اور ثواب بھی اور فی زمانہ جہاد بھی نفرت کے خلاف بہت عمدہ تحریر جیتی رہیں، خوش رہیں اور مسکراتی رہیں :)
  16. زبیر مرزا

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    خرم بھائی تنقید آسان ترین کام ہے اورخصوصاً پاکستان پر اس سے روشن خیال کہلانے اور احساس کمتری کے اظہار کا بھرپورموقع ملتا ہے :) ٹی وی چیلنز کے خودساختہ دانشوروں سے لے کر انٹرنیٹ پربیٹھے افراد ، ملک میں رہنے والے یا ملک سے باہر تن من دھن سے اس مشغلے میں مصروف ہیں نفرت اورحقارت سے اپنے ملک کا...
  17. زبیر مرزا

    تعارف سلام! مجھے کہتے ہیں سجاد علی

    وعلیکم السلام خوش آمدید سجاد علی
  18. زبیر مرزا

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  19. زبیر مرزا

    چھٹیاں 2012

    وعلیکم السلام اچھا عید منانے جارہے ہیں :) انجوائے کریں چھٹیاں جناب ہمیں ابھی دو مہینے انتظار کرنا ہے -
Top