ہاں جی ہم بڑے شوق سے ٹرین کی آمد ورفت دیکھا کرتے ہیں کہ اردوکالج کا اسٹیشن ہمارے گھر سے نزدیک تھا
پٹری پر سکہ رکھ کے اسکے پچکنے کا نظارہ ( جو کبھی نا ہوسکا) گھرسے کچھ سودا لینے نکلنا اورٹرین دیکھنے میں محو ہوجانا
ہائے بچپن کے وہ دن
ارے یار اسٹیشن تو لیاقت آباد کا کہلاتا تھا
میر انیس سے پوچھ لیں لالوکھیت دس نمبر سے قریب تھا وہ اسٹیشن جہاں تک مجھے یاد ہے
لوکل ٹرین کوئی پندرہ سال تک تو چلتی تھی ناظم آباد تک تو ہم بھی گئے ہیں
اُداسی تو خیر ہماری دیرینہ ساتھی ہے بوریت کا ساتھ نیا ہے :)
آپ پیسے اور خیریت جمع رکھیں کہ بکراعید ان شاءاللہ کراچی میں ہوگی
اور شان مغلیہ کا بوفے آپ کی جیب سے :)
بھائی پاکستان جارہا ہے :(
میں نے کہا میں بھی چلتا ہوں تو ڈانٹ پڑی :(
گھرکا خیال کون رکھے گا
اب سخت کوفت اور بوریت ہورہی ہے اور کسی کام کو دل نہیں چاہ رہا