کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آنے والی رتوں کے آنچل میں
کوئی ساعت سعید کیا ہو گی
گل نہ ہو گا تو جشنِ خوشبو کیا
تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی​
پروین شاکر۔​
:( :( :(
اب عید اچھی نہیں لگے گی کبھی ۔​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top