نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    درست ہیں
  2. ع

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    مطلع پہلا کچھ بہتر لگ رہا ہے، لیکن دوسرا بے معنی لگتا ہے۔ وفا کے ساتھ شکاری کا کیا تعلق ہے یہ سمجھ نہیں آتا جدائی والے شعر میں 'اکثر' کی جگہ 'لیکن' استعمال کریں اور دوسرے میں 'مگر' کی بہ نسبت 'یہ اک' بہتر لگتا ہے پلٹنے والے شعر کا دوسرا مصرع اب بھی فٹ نہیں بیٹھ رہا
  3. ع

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    تجھے دیکھ کر ہے نشہ مجھ پہ طاری -----------یا نشہ مجھ پہ جیسا ہوا آج طاری محبّت میں ہوتی ہے ایسی خماری ------------- نشہ کے تلفظ کے علاوہ دونوں میں ربط کمزور لگتا ہے محبت کا پودا پنپتا نہیں ہے میں کرتا رہا ہوں سدا آبیاری ------------- ٹھیک کئی روز جب تُو نہ آیا...
  4. ع

    غزل برائے اصلاح

    لینا میں الف کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا، سمجھنا چاہتے والا شعر زیادہ بہتر ہے
  5. ع

    غزل برائے اصلاح

    کیا فلاں کیا کہے گا فلاں کیا کہے گا کی تکرار نہیں چل سکتی؟ اگر یوں کے ساتھ درست تو لگ رہا ہے مگر جچ نہیں رہا
  6. ع

    غزل برائے اصلاح

    یہ کب تک کہاں تک تُو اے دل سنے گا فلاں سوچے گا کیا فلاں کیا کہے گا ۔۔۔ سوچے میں ے کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا سنو تم مجھے یوں اکیلا نہ چھوڑو مجھے ڈر ہے مجھکو بہت ڈر لگے گا ۔۔۔ ٹھیک مجھے تم سمجھنا اگر چاہتے ہو بہت دور تک مجھ میں آنا پڑے گا ۔۔۔ جانا پڑے گا کے بارے میں بھی سوچیں یہ دل بن تمھارے...
  7. ع

    غزل برائے اصلاح

    نہ ہم نے کی بہتر اور درست لگ رہا ہے! اس کے علاوہ تمہارے ہوتے ہوئے مرے دوست دشمنوں کی نہیں ضرورت دکھائے تم نے وہ کارنامے ہمارے دشمن بھی رہ گئے دنگ ۔۔ دوسرے میں 'ہمارے' کی وجہ سے شترگربہ لگتا ہے اس کی جگہ 'کہ میرے' کیا جا سکتا ہے
  8. ع

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    ایسا بصیر ہے رب دیکھے تمام عالم سارے جہاں پہ چھایا دیکھا اسی کا سایا اس طرح بہتر ہو سکتا ہے؟
  9. ع

    غزل برائے اصلاح

    آخر کے ساتھ وزن میں کیسے آئے گا؟ 'سے بھی' کے ساتھ درست ہے
  10. ع

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا حضرت علی کا کہنا میں نے ہے یہ سنایا ----------- خوب ہے پہچان ہو گی رب کی اور بندگی اُسی کی مقصد یہی جہاں میں انسان لے کے آیا ----------- مکمل شعر بیان کے اعتبار سے نامکمل لگ رہا ہے۔ پہلے میں 'تو' اور 'بھی' کی کمی لگتی ہے...
  11. ع

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    اس کائنات کا رب اس کے سوا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اُس کا گدا نہیں ہے -----------یا ہاتھوں میں میرے یا رب کچھ بھی بچا نہیں ہے تیرے سوا کسی کا اب آسرا نہیں ہے --------------- پہلا مطلع بہتر لگتا ہے، صرف 'اس' کا دوہرایا جانا ختم ہو جائے تو خوب ہے۔ کون و مکاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے...
  12. ع

    غزل برائے اصلاح

    ہمارے چہرے پہ آ گئیں جھریاں ، وہ سارا اتر گیا رنگ ہمارے گالوں پہ برسی نمی ، ہمارے چہرے کو آ لگا زنگ ۔۔۔ جھریاں شاید غلط تقطیع کر رہے ہیں، اور اگلے ٹکڑے میں 'وہ' کی معنویت سمجھ نہیں آتی دوسرا مصرع، 'برسی نمی' کی وجہ سے بحر سے خارج ہو رہا ہے عناد میں لڑ پڑے قبیلے ہمارے جب ایک دوسرے سے عدو نے یوں...
  13. ع

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے--برائے اصلاح

    سارے جہاں کا مالک رب کے سوا نہیں ہے دنیا میں کون ہے جو اُس کا گدا نہیں ہے ---------------- صرف اس جہاں تک محدود ہوتی لگ رہی ہے خدا کی حاکمیت، پہلے مصرع میں کچھ ایسے الفاظ ہوتے کہ جس سے پوری کائینات دائرے میں آ جاتی تو بہت بہتر ہوتا۔ مانگو فقط خدا سے دینے پہ وہ ہے قادر...
  14. ع

    مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے-----برائے اصلاح

    پہلی غزل بہتر لگ رہی ہے۔ مجھے حشر کا غم ستانے لگا ہے تبھی مجھ کو چکّر سا آنے لگا ہے ------------یا پسینہ یوں ٹھنڈا سا آنے لگا ہے ------------ دوسرا مصرع پسینہ سا ہر وقت آنے لگا ہے ہو سکتا ہے مرے دل میں اللہ کا خوف جاگا عمر بھر جو کیا یاد آنے لگا ہے...
  15. ع

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    وہ زندگی کا ساتھی ہے ہم نوا نہیں ہے گھر میں ہے میرے لیکن دل میں رہا نہیں ہے -------- پہلے مصرع کے بارے میں مَیں شاید سمجھا نہیں پایا! یہ بحر دو ٹکڑوں پر منقسم ہے تو ہر ایک ٹکڑے میں بات مکمل ہونی چاہیے جو یہاں پہلے مصرع کے ہہلے ٹکڑے میں نہیں ہو رہی۔ 'وہ زندگی کا ساتھی' کے ساتھ 'ہے' بھی ہونا...
  16. ع

    برائے اصلاح

    دوکان پر جلدی جانا ہوتا ہے آج کل، اور تھکاوٹ بھی ہوتی ہے کہ جلد اٹھا نہیں جاتا۔ ان شاء اللہ وقت نکالتا رہوں گا
  17. ع

    ترے غم نے بخشی مجھے روشنی ہے---برائے اصلاح

    'تو' کا اب بھی خیال نہیں رکھتے؟ ترا پیار ہی اب مری زندگی ہے کیا جا سکتا ہے
  18. ع

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    وہ زندگی کا ساتھی ہے ہم نوا نہیں ہے گھر میں مرے ہے لیکن دل میں رہا نہیں ہے --- پہلا مصرعے کے پہلے ٹکڑے میں بات مکمل نہیں ہے، 'ہے' دوسرے ٹکڑے میں چلا گیا ہے دوسرا اگرچہ پہلے سے ربط میں کمزور لگتا ہے لیکن یوں زیادہ رواں ہو گا گھر میں ہے میرے لیکن ... جس کے لئے ہزاروں میں نے ہیں...
  19. ع

    کسی نے مجھے آج اپنا بنایا---براءے اصلاح

    کسی نے مجھے آج اپنا بنایا جو سویا ہوا تھا وہ جذبہ جگایا ---------- ٹھیک لگتا ہے، اگر جذبے کا ذکر بھی ہو جاتا کہ کون سا ہے تو زیادہ بہتر تھا نظر سے نظر مل گئی جب کسی سے مجھے چھوڑ کر وہ کہیں جا نہ پایا ------------ درست مرے ساتھ بیٹھا درختوں کے نیچے مجھے اس...
  20. ع

    تجھے بھول جاؤں یہ ہمّت نہیں ہے--برائے اصلاح

    تجھے بھول جانے کی ہمّت نہیں ہے کہ دامن چھڑانے کی عادت نہیں ہے --------------درست ہو گیا ہے اگر عشق ہوتا تو تم سے ہی ہوتا مگر پیار کرنے کی فرصت نہیں ہے ----------------'ہی ہوتا' ہ ہو بعد میں خیال آیا کہ اچھا نہیں۔ اس کو بھی اگر بدلا جا سکے ندامت خطاؤں پہ اچھا عمل ہے کسی میں مگر...
Top