نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں ہوں آج تو میں، اس لیے اس وقت آنے کا بھی موقع مل گیا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریس لگی ہوئی ہے ماشاء اللہ سلام جواب کی، السلام علیکم اور وعلیکم السلام!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفیاں نہیں کھلائیں ہم سب کو
  4. ع

    اصلاحِ سخن :جس کو رنج والم نے گھیرا ہے

    خود بھی اپنا حساب کر لینا اس کے پہلے کہ وہ حساب کرے ۔۔'اس کے' عجیب لگ رہا ہے، میں بھی سوچتا ہوں آپ بھی دیکھیں ، شاید کسی طرح یہی مطلب ادا ہو جائے حق و باطل یوں ہو چکا ہے عیاں جس کو چاہے تو انتخاب کرے ۔۔یہ درست ہو گیا ہے جس کو رنج و الم نے گھیرا ہے خواہشوں سے وہ اجتناب کرے ۔۔۔اس شعر کی جگہ بدل...
  5. ع

    برائے اصلاح

    ہر خطا کو بسارنا ہے مجھے نیا جذبہ ابھارنا ہے مجھے ۔۔۔بسارنا شاید بھلانا کے معنی میں ہے؟ میرے لیے نیا ہے یہ لفظ لیکن درست معلوم ہو رہا ہے۔ دوسرے میں 'نیا' میں الف کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا۔ 'ایسا جذبہ' کیا جا سکتا ہے ٹھان لی ہے یہی اے موج-بلا پار بیڑا اتارنا ہے مجھے ۔۔۔'اے' کی ے...
  6. ع

    اصلاحِ سخن :جس کو رنج والم نے گھیرا ہے

    بخش دے گا جسے وہ چاہے گا جس کو چاہے گا وہ عذاب کرے ۔۔۔۔'جسے وہ' میں روانی کی کمی لگ رہی ہ۔ بخش دے گا وہ جس کو چاہے گا میرا خیال ہے کہ بہتر ہو گا اور دوسرے میں صرف 'کرے' نہیں 'کرے گا' کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ مکمل شعرمیرا خیال ہے کہ یوں درست ہو گا بخش دیتا ہے جس کو چاہتا ہے چاہے جس کو بھی وہ...
  7. ع

    اے خدایا مجھ کو جینا تُو سکھا دے---حمد--برائے اصلاح

    اے خدایا مجھ کو جینا تُو سکھا دے دل سے دنیا کی محبّت کو بھلا دے -----بحر مجھے رواں تو محسوس نہیں ہو رہی بہر حال... 'مجھ کو جینا تو' زیادہ رواں ہو گا اور 'بھلا دے' کی جگہ بھی 'مٹا دے' بہتر لگ رہا ہے میں سہارے پر ترے ہی جی رہا ہوں میرے بگڑے کام ہیں جو وہ بنا دے...
  8. ع

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے---برائے اصلاح

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے تیری جگہ پر اُن کو اپنا بنا لیا ہے ------------دوبارہ دیکھنے پر پہلا مصرع یوں بہتر لگ رہا ہے یادوں کو تیری میں نے دل میں بسا لیا ہے محبوب میرا مجھ سے ناراض ہو گیا ہے اتنا خفا تھا مجھ سے چہرہ چھپا لیا ہے -------------اس میں آپ نے کوئی تبدیلی نہیں کی،...
  9. ع

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے---برائے اصلاح

    یادوں کو میں نے تیری دل میں سجا لیا ہے تیری جگہ پہ اُن کو اپنا بنا لیا ہے --------------------دوسرے مصرع میں مکمل 'پر' آ سکتا ہے تقطیع 'پ رُن کو' ہو گی۔ پہ کی نسبت مکمل پر بہتر ہے کہ پہ بمعنی لیکن وغیرہ بھی استعمال ہوتا ہے محبوب میرا مجھ سے ناراض ہو گیا ہے اتنا خفا تھا...
  10. ع

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی---برائے اصلاح

    تمہارے لوٹ آنے سے ہی ہو گی دور تنہائی تمہاری یاد آتی ہے مجھے اے میرے ہرجائی -----------'ہی ہو' میں تنافر محسوس ہو رہا ہے۔ تمہارے لوٹ آ جانے سے ہو گی دور تنہائی کیا جا سکتا ہے دوسرے مصرع کی شروعات بھی 'تمہاری' سے ہی ہو رہی ہے جو اچھا نہیں لگ رہا۔ الفاظ کی ترتیب بدلنے کی ضرورت ہے بڑی...
  11. ع

    مکمل شعر کی ضرورت ہے

    آپ کے شعر کا تو پہلا مصرع وزن میں بھی نہیں لگ رہا، شاید ٹھیک سے یاد نہیں ہے اس لیے ایسا لکھا گیا ہو۔ بہر حال میری نظر سے بھی یہ شعر نہیں گزرا
  12. ع

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی---برائے اصلاح

    مجھے تو مار ڈالے گی شبِ ہجراں یہ تنہائی تمہاری یاد آتی ہے مجھے میرے اے ہرجائی ------------------'تو' طویل کھینچا ہوا ہے، دوسرا شبِ ہجراں بھرتی کا لگ رہا ہے۔ دوسرے مصرع میں 'اے' کی ے گرائی گئی ہے جو درست نہیں۔ 'مجھے اے میرے' کیا جا سکتا ہے بڑی سُونی سی لگتی ہے بنا تیرے...
  13. ع

    اشعار کی ضرورت ہے

    ہجری مہینوں میں سے جس مہینہ کے بارے میں اشعار چاہیے ہوں اس مہینے کا نام لکھا جا سکتا ہے، اور شاید محرَم کے اشعار کے ساتھ محرَّم کے اشعار بھی آ ہی جائیں۔ بس چھانٹنے کی ضرورت ہو گی
  14. ع

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں----برائے اصلاح

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں کہ رویا ہوں میں جب ،تجھے کیوں رلاؤں ------------بار بار دیکھنے پر تو مجھے بھی مزید بہتری نظر آنے لگی ہے، آپ خود بھی دیکھا کریں کہ کس لفظ کی جگہ کون سا لفظ بہتر ہو سکتا ہے۔ پھر فائنل شکل یہاں پوسٹ کر دیا کریں۔ مطلع کا دوسرا مصرع اگرچہ میرا ہی مشورہ ہے لیکن...
  15. ع

    اشعار کی ضرورت ہے

    ایک طریقہ تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ محمد تابش صدیقی بھائی کی بنائی ہوئی ایپس میں لفظ 'محرم' لکھ کر تلاش کر لیا جائے۔ لیکن اس کے لیے گِل صاحب آپ کو دیوان غالب، کلیات میر اور کلیات اقبال اپنے موبائل فون میں انسٹال کرنا ہوں گے
  16. ع

    مری آج بدلی ہے یہ زندگانی--برائے اصلاح

    مطلع کے بارے میں مَیں سمجھا تھا کہ شاید دوسرا مطلع پہلا کا متبادل دیا ہے آپ نے، مطلع ثانی دو لخت ہے۔ دونوں مصرعوں کا آپس میں کوئی ربط سمجھ میں نہیں آ رہا خدا چھین لے گا یہ نعمت وہ تم سے کرو گے نہ اس کی اگر قدردانی ۔۔پہلے میں 'وہ' کی معنویت سمجھ میں نہیں آ رہی۔ یوں کیا جا سکتا ہے خدا چھین لے گا...
  17. ع

    غزل برائے اصلاح : ہم محبت سے انجاں تھے

    گرچہ الفت سے انجان تھے لیکن میرا مشورہ صرف 'الفت سے انجان تھے لیکن' تھا کیسی جنگ میں ہم شامل تھے جو بن چوٹ لگے ہوئے گھائل ۔۔۔'ہوئے' کی جگہ 'ہیں' کر دیں تو دوسرع مصرع وزن میں ہو جائے گا، مگر 'جو بن' اچھا نہیں لگ رہا
  18. ع

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    ملے تجھ کو تسکیں، تو اےمیر ے مشفق مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری ۔۔۔آپ کی اس غزل میں اصل جو خرابی ہے وہ قوافی کی وجہ سے ہے، مثلاً جلاؤ، بجھاؤ، پلاؤ وغیرہ کے ساتھ 'تیری' استعمال نہیں ہو سکتا۔ شتر گربہ ہو جاتا ہے۔ اگر قوافی 'جلائے، بجھائے، پلائے، وغیرہ ہوں تو آپ کی ردیف 'یہ مرضی ہے تیری' درست ہو گی۔...
  19. ع

    مری آج بدلی ہے یہ زندگانی--برائے اصلاح

    مری آج بدلی ہے یہ زندگانی شبِ وصل آئی ملی شادمانی --------------'مری آج بدلی' اچھا نہیں لگ رہا ہے بدلی ہوئی آج یہ زندگانی بہتر اور رواں ہو گا مطلع بھی یہی والا بہتر ہے ( مطلع ثانی ) محبّت عطا کی تری مہربانی مرے دل کو بھائی تری قدردانی ----------- مرے پاس رہنا نہ جانا...
  20. ع

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں----برائے اصلاح

    جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں جو رویا ہوں میں خود ،تجھے کیوں رلاؤں -------------دوسرے مصرع میں مَیں نے بھی دھیان نہیں دیا کہ 'جو' دونوں مصرعوں کے شروع میں ہی آ گیا ہے اور 'خود تجھے' میں دوبارہ دیکھنے پر روانی بھی کم لگ رہی ہے شاید کہ رویا ہوں میں جب تجھے کیوں رلاؤں سے بات بن جائے میں...
Top