نتائج تلاش

  1. ع

    جب سے دل کی آگ بجھی ہے

    بہت شکریہ آپ کا۔ غالب کے شعر کی طرف ذہن جانا ممکن ہے، لیکن میرا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیارہ روپیے آٹھ آنے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شربت کا موسم شروع سمجھیں اب، گرمی آ گئی ہے!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال ہے کہ شاید بابا کی نظر سے میری ایک معمولی سی کاوش نہیں گزری
  5. ع

    جب سے دل کی آگ بجھی ہے

    غزل جب سے دل کی آگ بجھی ہے زندگی اپنی پھیکی سی ہے جس کی دوری کا ہے رونا اپنے دل کے پاس وہی ہے جان بھی جائے اس کی خاطر جان بھی آخر اس کی دی ہے کیا کیا کھیل تماشے ہوں گے دیکھنے کو اک عمر پڑی ہے رکھے جیسے حال میں چاہے یہ اس پیارے کی مرضی ہے کاش یہ آنکھیں پھر سے بھیگیں سنگ دلی کی حد کر دی ہے...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ بلکہ بہت زیادہ تو ہیں غزلیں لیکن مجھے نہ جانے کیوں بیکار اور بے معنی لگنے لگی ہیں۔ اور نہ ہی دل چاہ رہا ہے کہ ان کو وقت دوں۔ اور نیا کچھ کہہ سکوں اس کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ ایک مصرع بھی مشکل لگتا ہے۔ وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دل سے سب کو معاف کر دینے میں ہی بھلائی ہے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے تو مجھے یاد ہے کہ انہوں نے آزاد کر دئے تھے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو دور دور تک کسی شعر یا غزل کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اللہ نے چاہا تو ضرور۔
  10. ع

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب ہے ما شاء اللہ۔ مجھے 'بن ترے' کچھ اچھا نہیں لگا۔ دعاؤں پر آمین۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ پھر یہ نہ کہیں اپنی غزلوں کی اس ہتک کے بعد ہوش کب تک نہ آئے گا مجھ کو
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر لوگ تو ڑ کے اسٹیشن پر گاڑی روکتے ہی نہیں، سیدھا گزر جاتے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ چائے کی ایک پیالی پی لی ہے اور دوسری کے لیے جانے والا ہوں ابھی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک، تو یہ چائے کے عشق میں ڈوبنے کی بات نہیں تھی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب پی چکا تھا چائے اور پیالی میں تھوڑی سی بچی تھی۔ تو ہمارے بھتیجے صاحب نے ہمارے کپڑوں پر گرا دی چائے۔ شکر ہے کہ ٹھنڈی تھی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک اور تندرست ہو جائیں سب لوگ جو کوئی بھی بیمار ہیں یا چوٹ وغیرہ کھائے ہوئے ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کی طرف سے بھی السلام علیکم آپ سب کو، وجی بھائی کی طرح
  18. ع

    خیالی پلاؤ

    السلام علیکم بابا۔ الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔ آپ نے ٹیگ فرمایا تو میں حاضر ہو گیا۔
  19. ع

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    کر کے حل آب میں تیزاب پلاتے رہیے پیاسے کو مفت کا احسان جتاتے رہیے ۔۔۔ پانی میں زہر زیادہ سننے میں آتا ہے اس لیے 'آپ میں تیزاب' عجیب لگتا ہے 'پیاسے کو' میں روانی اچھی نہیں ے کے اسقاط اور 'کو' کے طویل ہونے کی وجہ سے اس کے علاوہ مفہوم بھی کیا نکلتا ہے یہ پتا نہیں چل رہا ہاں چن لیے ہیں جو سبھی راہ...
Top