ایک بار پھر انٹرویو پینل سے گزارش ہے کہ اے خان کے انٹرویو کو مشعل راہ بنائیں۔
انٹرویو کو ادق گفتگو سے دور رکھیں۔
انٹرویو انٹرویو ہی رہے سوال پوچھنے والے اور جواب دینے والے کی باہمی دلچسپی کے موضوع پر گفتگو نہ بن کر رہ جائے۔
اور آخر میں پھر وہی بات، کہ خیالات و نظریات جاننے کا ذریعہ ہی سمجھا...