فورم بنانے والے سمجھے تھے کہ تہذیب یافتہ افراد ہیں، دوسروں کی سرگوشیوں پر کان نہیں دھرتے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ باقی مراسلہ پڑھنے سے پہلے سرگوشی کھول کر پڑھیں گے۔
کلثوم نواز کی بیماری سے قطع نظر
اس بات کا جواب دیں کہ
اگر کسی کے گھر کی کوئی خاتون خدانخواستہ ایڈمٹ ہو، تو کیا ہر ایرے غیرے مرد کو اس کے کمرے میں آنے کی اجازت ہونی چاہیے؟
یا دو ٹیب اوپن کرنے ہوں گے۔
ایک طرف پسند کی ٹیم ہار رہی ہو اور دوسری طرف پسند کا کھلاڑی جیت رہا ہو۔
کیا تاثرات بنیں گے؟
ادھر سرو بریک کی، ادھر ٹیم نے گول کھا لیا۔
واؤ، نئیں یار۔