نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیونکہ جیب کی جمع جیوب نہیں ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    آپ نے سٹیکر پورے کر لیے تھے نظم کے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    o_O:eek::confused:
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ساتھ پوری نظم بھی لکھنی تھی
  5. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    کردار میں اچھا اور برا دونوں طرح کے کردار آ جاتے ہیں۔ اسی لیے برے کردار والے کو بدکردار کہا جاتا ہے۔ کردار کے معنی میں اچھا ہونے کا معنی شامل نہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    نہیں۔ البتہ اس لڑی میں انھوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    کبھی کبھار مضحکہ خیز بھی لگا دیتے ہیں، اس سے بھی کام چلے گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھڑکانے والے زیادہ ہوتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    میں چوتھا ہوں۔ صلح کروانے والا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    دیکھ لیجیے۔ دو کی لڑائی میں تیسرا شیطان ہوا کرتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    آپ غیر متفق ہی ہو جائیں
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ابھی ابھی پیر کے نیچے آئے لیگو بلاک کی جانب سے چیختے ہوئے مبارکباد۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یاز بھائی اب آپ کو تو زبردست کی ریٹنگ دینی چاہیے تھی۔ محبت بھری ریٹنگ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ناقص املا پر دے دیں گے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ان سے کہیں اتنے دن تو گزرنے دیں، اگلی مبارکباد سے پہلے
  15. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن اوپن 2018

    ومبلڈن کی تاریخ میں پہلی دفعہ خواتین سنگل میں کوئی ٹاپ ٹین سیڈڈ کھلاڑی کوارٹر فائنل میں نہیں پہنچی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    راؤ انوار ضمانت پر رہا۔ چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے لگائے اور ڈیم فنڈ میں خطیر رقم جمع کروانے کا اعلان بھی کیا
  17. محمد تابش صدیقی

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    یعنی مجید امجد کا یہ شعر اسی شعر کا مفہوم ہے۔ :) میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
  18. محمد تابش صدیقی

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    مجھ جیسوں کے لیے ترجمہ عنایت فرمائیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

    مبارکباد کے مطابق تو 2 جون سے 10 جولائی تک ہزار مکمل ہوئے ہیں۔
Top