1۔ پسندیدہ زبان ؟
اردو، عربی، فارسی
2۔ پسندیدہ کتاب؟
(مذہبی کے علاوہ )
آوازِ دوست، پطرس کے مضامین
3۔ پسندیدہ گلوکار؟
:)
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
کھیلنے میں پسندیدہ ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن
دیکھنے میں پسندیدہ کرکٹ
سعید انور بھائی سے جو لگاؤ رہا، وہ کسی اور کھلاڑی سے نہیں بن پایا۔ :)
5۔ پسندیدہ رنگ؟...