نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل سے ن لیگ والے نعرے لگا رہے ہیں ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ایک تصحیح ضروری ہے ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی نانی سے
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نواز شریف اور مریم نواز سے حاصل کردہ جرمانے میں سے اپنا حصہ ڈیم فنڈ میں ڈونیٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    مگر اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب زرداری کے صدر بننے سے کریڈیبلٹی پر فرق نہیں پڑتا۔ 26 فیصد ٹرن آؤٹ پر حکومت دو تہائی اکثریت والی بنتی ہے، اور اپنی مرضی سے قانون بدل سکتی ہے۔ چاہے جتنی ہیوی ویٹ جماعتیں بائیکاٹ کر لیں، الیکشن تو تمام نشستوں پر ہو گا۔ پارلیمنٹ کے ممبران تو پورے ہوں گے۔ کریڈیبلیٹی...
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 9
  5. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    جی، اسی کونٹیکسٹ میں یہ سوال کیا تھا کہ یہاں کیا طریقہ ہونا چاہیے۔ :) اور اگر یہی امپیکٹ ہے کہ سب سے زیادہ ووٹ اس آپشن کو پڑنے کے بعد بھی جیتے گا وہی امیدوارجس کے اس کے بعد زیادہ ووٹس ہوں گے۔ تو پھر نہ ہونا ہی ٹھیک ہے۔ :) جب ووٹ ڈال کر بھی امپیکٹ نہیں تو گھر بیٹھنا زیادہ بہتر فیصلہ ہو گا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    اور جس قسم کے کچھ انٹرویوز چل رہے ہیں، قابلیت کے علاوہ آپ کو اپنے نظریات ثابت کرنے کا بھی کہا جا سکتا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    وہ تو انٹرویو کے بعد پتہ چلے گی۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی کی اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ایک نہیں دو ایک تو یہی جو لکھا ہے۔ دوسرا متبادل نظام کیا ہونا چاہیے، اس پر۔ :) یا ملک کے لیے کون سا نظام بہتر رہے گا؟
  10. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔ کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔ مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟ 1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟ 2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟ اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟ 3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سن لیا عزیز ہم وطنو!
  12. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    فرقان احمد ہی بتا سکتے ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    آپ یہاں مثال پیش کر دیجیے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    انگریزی اصطلاحات یا سائنسی اصطلاحات؟ یہ دونوں مختلف موضوعات ہیں۔ اب تک پوچھی گئی اصطلاحات سائنسی ہیں۔ جیسے mature کے لیے بحیثیت انگریزی اصطلاح تو پختہ کار درست ہے۔ مگر آپ کے کونٹیکسٹ میں شاید درست نہ ہو۔ سائنسی اصطلاحات کے اردو ترجمے بھی زیادہ تر فارسی یا عربی سے اخذ شدہ ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    کسی کی انفرادی خواہش ہونا اور بات ہے۔ حقائق مختلف ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    وہ سولو جانا چاہتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    اور تجربہ بتاتا ہے کہ بائیکاٹ سے صرف نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ :) تبھی بائیکاٹ کا کہنے کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے انتخابات 2008 میں حصہ لے لیا تھا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ویسے ایک دو احباب کا اندازہ ہے، کہ شاید ان میں سے کسی نے کیا ہو۔ :)
Top