نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تھوڑی سی تعریف دونوں ٹیمز کے دفاع کے لیے بھی۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لوکاکو اے کی کیتا
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کے پاس چانس
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا شدید حملہ
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ کا آغاز
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    ایسی تحاریر پڑھ کر مجھے افسوس ہوتا ہے کہ لوگ نثر کو نظم سے کم اہم کیونکر سمجھتے ہیں۔ یہ تحریر بتاتی ہے کہ خوبصورت انداز سے بات شاعری کے بغیر بھی بیان کی جا سکتی ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کھیلوں کی خبریں

    آپ بھی ان کے ساتھ گئے ہیں یا رئیل میڈرڈ میں ہی رہیں گے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈیم فنڈ میں دس لاکھ روپے کا اضافہ
  9. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    کیونکہ ادارہ پہلے مراسلے پر ہی گچی سے پکڑ لیتا ہے، بلکہ اب تو پہلی ریٹنگ پر ہی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    ایک تو ہمارے پیارے خالد محمود چوہدری صاحب ہیں، وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے عطا فرما دیتے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    بارش کی وجہ سے انٹرویو پینل نہ پہنچ سکا۔ اس لیے اب انٹرویو کل ہو گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    بس اب مضحکہ خیزیت کی کسر رہ گئی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستانی قوم نے سنجو پر کروڑوں روپے خرچ کیے اور ڈیم فنڈ میں 2 لاکھ روپے جمع کروائے۔ پس ثابت ہوا کہ سنجو زیادہ بہتر فلم ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    غیر متفق بھی رہتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جتنا برادرانہ اردو/ ہندی بولنے والے انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے، یا جتنا برادرانہ انگریزی بولنے والے آسٹریلیا انگلینڈ کا ہوتا ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ساتھ ہی ایک دلچسپ انکشاف ہوا کہ فرینچ فرائیز کا اوریجن بیلجیئم ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی بیلجیئم کے لیے آج اکیلے ہی دعائیں کرنی پڑیں گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    اور وسیب؟
  19. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چلیں پھر بیلجیئم بیلجیئم۔
  20. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    مری والے کرتے ہیں۔
Top