زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اے خان بھائی کا انٹرویو
نام پر مزید توجہ کی ضرورت ہے، ورنہ عبداللہ محمد بھائی مدد کر دیں گے۔ باوانی غالباً ذات ہے۔ اور کسی باوانی فیملی کی ہی بسیں ہوں گی۔
محمد تابش صدیقی
Post #152
جولائی 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
اے خان بھائی کا انٹرویو
ایک دفعہ ہی سہی، مگر نام بھی توجہ سے دیکھ لیجیے گا۔ ؟
محمد تابش صدیقی
Post #148
جولائی 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ومبلڈن اوپن 2018
فیڈرر کی تباہی ہی کروا دیتے۔ اس کو بھی غیرت آ جاتی۔
محمد تابش صدیقی
Post #69
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ومبلڈن اوپن 2018
یہ آج کا میچ جیتنے کے موڈ میں نہیں، آپ فائنل کی بات کرتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #67
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد
آپ ڈیزرٹ سفاری کر لیں صحرا سمجھ کر۔
محمد تابش صدیقی
Post #24
جولائی 11، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
کیا ہی عمدہ شاپر کرایا ہے حضور
محمد تابش صدیقی
Post #487
جولائی 11، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
خالی شاپر اسی لیے دیے ہیں کہ بھر بھر کر واپس کریں۔
محمد تابش صدیقی
Post #484
جولائی 11، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ومبلڈن اوپن 2018
دوسرے میچ میں جوکووچ پہلا سیٹ جیت چکا ہے، جبکہ نشی کوری دوسرے سیٹ میں 5-3 سے آگے ہیں
محمد تابش صدیقی
Post #50
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اگر آپ کی اپنی کوئی خاندانی پارٹی ہے تو ترس کھایا جا سکتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #4,027
جولائی 11، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
مثلاً کس کو ووٹ دے کر آپ اپنے خاندان پر ترس کھائیں گے؟ :P
محمد تابش صدیقی
Post #4,022
جولائی 11، 2018
فورم:
لطائف
تیرہویں سالگرہ
ڈاکیا ڈاک لایا
محکمۂ ڈاک کی جانب سے علیحدہ مبارکباد بھیجی گئی ہے۔ ان کے مطابق اب تو پڑے پڑے مہریں بھی خشک ہو چکی تھیں، روشنائی لا کر ڈالی ہے تو کام چلا۔
محمد تابش صدیقی
Post #417
جولائی 11، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سیاسی چٹکلے اور لطائف
وہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ مریم بہت تیز ہو گئی ہے۔ خود ہی پوچھ لیا ابو سے۔
محمد تابش صدیقی
Post #4,018
جولائی 11، 2018
فورم:
لطائف
محفلین کے انٹرویو
لوگ شاہ کا مصاحب نہ سمجھ لیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #776
جولائی 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
فیفا ورلڈ کپ 2018
آج کے میچ کے لیے کروشیاااا
محمد تابش صدیقی
Post #2,334
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
آئی سمجھ؟
محمد تابش صدیقی
Post #4,013
جولائی 11، 2018
فورم:
لطائف
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
وہ زکام میں لکھ رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #118
جولائی 11، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
سادہ سا سوال ہے !
نہیں جناب۔ عسکری سیمنٹ سے بنیاد ڈالی گئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,313
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
صحافی پیدا ہی سینئر ہوتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,311
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
عظیم بھائی محفل نیوز پر سینئر رپورٹر ہیں۔ صحافیوں کا انداز ہوتا ہے کہ بڑے مگر مچھوں کے ساتھ شریف آدمیوں کو بھی پھنسا دیتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,309
جولائی 11، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
جب آپ فیس بک پر دانشور بھی بننا چاہیں اور ابو کو بھی ایڈ کیا ہوا ہو۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,896
جولائی 11، 2018
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top