السلام علیکم مجھے جب بھی کوئی مسئلہ ہوا شاعری کے حوالے سے تو مجھے اعجاز عبید صاحب اور وارث صاحب سے رابطہ کرنا پڑا ہر سوال کا جواب ملا ہر مشکل آسان ہوئی ہر غزل پر اصلاح ملی میرے خیال میں اس پوری محفل میں میری اور راجا بھائی کی غزلوں سے زیادہ غزلیں کسی کی بھی اصلاح کے لیے نہیںآئی ہوئی ہوں گی ان...