ویسے استادِ محترم صاحب آپ کی اصلاح بہت کمال کی ہوتی ہے جس شعر کو آپ کہتے ہیں کہ یہ کچھ خاص نہیں ہے لیکن وہ عام لوگ بہت پسند کرتے ہیں مطلب یہ کے آپ اعلیٰ درجے پر ہماری اصلاح کرتے ہیں اور ہمیں بھی اعلیٰ درجے پر دیکھنا چاہتے ہیں اگر آپ کسی شعر کو کہتے ہیں یہ شعر اچھا ہے تو اس شعر کو عام آدمی بہت...