السلام علیکم،
کچھ ایسی خاص بات نہیں ہے اس ڈاؤنلوڈ منیجر میں۔ اس سے پہلے والا بھی ٹھیک کام کر رہا تھا۔ اس ڈاؤنلوڈ منیجر کی ایک فیچر یہ ہے کہ ہر ڈاؤنلوڈ کے لیے علیحدہ پیج موجود ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے براہ راست فائل کا لنک دینے کی بجائے، اس صفحے کا ربط دینا ممکن ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ سوفٹویر کے...