شاعروں میں کچھ شاعر ایسے ہوتے ہیں جو ایک دو شعر یا ایک آدھ غزل ایسی ظالم کہہ دیتے ہیں کہ ساری زندگی اس کی شہرت پر ہی "ملک الشعرا" بنے رہتے ہیں، گویا وہ شاعروں کے "لالہ" ہوتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ شاعروں کے "لالے" ساری زندگی اتنی کمائی نہیں کر پاتے جتنی کمائی کرکٹ کے "ایک مصرعے کے شاعر" ایک میچ...