میں تو خواہ مخواہ ہی محمد 'چار' وارث مشہور ہو چکا ہوں :) حالانکہ رات جب اس خاکسار کو کھانا پروسا گیا تو میں نے کہا بیگم آج ویلنٹائنز ڈے تھا آج بھی دال ہی پکا دی، کہنے لگی وہ جو سارا دن تین چار سو ویلنٹائن مناتے رہے ہو وہیں سے ان کے ساتھ ہی کچھ اچھا سا کھا مر بھی آنا تھا، اللہ اللہ، باہر چار والے...