قد ۔ پانچ فٹ دس انچ
وزن ۔ ستر بہتر کے لگ بھگ
عمر ۔ ستر بہتر سے کافی کم، 44 سال :)
میرا وزن لڑکپن سے 35 سال کی عمر تک پچاسی نوے کلو کے لگ بھگ رہا ہوگا، ایک بیماری کی وجہ سے بتدریج 65 کلو کے قریب آ گیا تھا،اجنبی اور پہلی بار ملنے والے اب مثالی صحت کا مالک سمجھتے ہیں، پرانے شناسا ملتے ہیں تو ہکا...