رُباعی از مولانا رُومی
درویشی و عاشقی بہ ہم سلطانیست
گنجیست غمِ عشق ولے پنہانیست
ویراں کردم بدستِ خود خانۂ دل
چوں دانستم کہ گنج در ویرانیست
درویشی اور عاشقی دونوں ہی بادشاہیاں ہیں اور غمِ عشق ایک خزانہ ہے مگر چُھپا ہوا ہے۔ میں نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنے خانۂ دل کو ویراں کر لیا کیونکہ میں نے...