پنجاب چونکہ ایک بڑا صوبہ ہے اس لیے اس کے بارے میں چھوٹے صوبوں کی شکایات بھی بہت ہیں، لیکن یہ ساری شکایات سول اور ملٹری بیورو کریسی کے بارے میں ہیں، وگرنہ غریب پنجابی جیسے پنجاب میں ہیں ویسے ہی دوسرے صوبوں میں ہیں۔ اور پھر صدیوں سے شمالی پنجاب بیرونی حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے، ذرا سوچیے کہ جب...