نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ایسی کوشش عامر بھی کر لیتا تو اب تین آؤٹ ہوتے!
  2. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    اور میری 1994 کے ٹور کی آخری پوسٹ، اب چھیڑا ہے تو بھگتیں :) یہ وہی بدقسمت ٹور تھا جب پاکستان میں جوا اپنے عروج پر پہنچا ہوا تھا۔ سلیم ملک نے مارک وا،وارن اور ٹم مے کو پیسے دیے اور انہوں نے لیے۔ سلیم ملک اور اظہر الدین، ہنسی کرونیے اور نہ جانے کون کون اس بہتی گنگا میں نہا رہا تھا :)
  3. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    انضی بھیا سے جونسا عشق ہے وہ ہمیں 1992 کے ورلڈ کپ میں ہوا تھا، بہت سارے جونسے ہیں دوسرے لوگوں کی طرح :) میں آپ کا دکھ سمجھ رہا ہوں، میری طرح 1994 کے آسٹریلیا ٹور کا ریو دیکھیے اور دل بہلائیے :)
  4. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    تاریخ، اب تو لگتا ہے گھوم گھوم کر تھک جائے گی :)
  5. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    پاکستان کی کراچی ٹیسٹ میں فتح، 315 ٹارگٹ تھا اور آخری وکٹ انضمام اور مشتاق احمد کی پارٹنر شپ 57 رنز کی تھی، تین چار اسکور رہتے تھے کہ ہیلی نے وارن پر انضمام کا صاف اسٹمپ چھوڑ دیا تھا۔
  6. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    چوہدری صاحب کراچی ٹیسٹ یاد ہوگا، انضمام اور مشتاق کی آخری وکٹ کی پارٹنر شپ اور ہیلی کا اسٹمپنگ چانس :)
  7. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    اس ٹور کی ایک دو تصویریں میں نے پہلے بھی دیکھ رکھی تھیں، باقی گوگل سے دو تین بار پوچھنا پڑا اور آخر میں گوگل امیجز سے یہ مل گیا :)
  8. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    بیٹسمین مائیکل سلیٹر ہو سکتا ہے اور شارٹس میں شاید بریٹ لی، تکاہی ہے :)
  10. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    جی وا تو پہچانا جا رہا ہے باقیوں کے لیے ایچ ڈی تصویر چاہیے کم از کم مجھے :)
  11. محمد وارث

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    پرائے تو یہاں آ نہیں رہے اور لوکل دیوانے عبدُلے خواہ مخواہ دُلے بنے جا رہے ہیں :)
  12. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    آج کا بھی دلچسپ ہے، کرکٹ کے صرف چوکوں چھکوں ہی میں نہیں کشمکش میں بھی جاذبیت ہے :)
  13. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    شاداب کی کیا بات ہے ۔ جب تک اس کی گوگلی پکڑی نہیں جاتی، وہ کافی وکٹیں لے سکتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی شاید جلد ہی ۔
  14. محمد وارث

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ابھی بہت میچ باقی ہے، اتنی جلدی کراچی کو رائٹ آف نہیں کیا جا سکتا، مضبوط ٹیم ہے صحیح طور پر کلک نہیں ہورہی، ہو گئی تو ٹرافی ان کی زد میں ہو سکتی ہے :)
  15. محمد وارث

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    :laugh::laugh: بقولِ مرزا، ع - آگ اس گھر میں لگی ایسے کہ جو تھا 'جل' گیا
  16. محمد وارث

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    باقی سارے جیسے بوم بوم کے ہوتے ہیں۔ ویسے ذرا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیے گا کہ وہ کونسا لمحہ جو ان کی ہار کا سبب بنا، پھر شاید باتیں اتنی مضحکہ خیز نہ لگیں۔
  17. محمد وارث

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف

    کے پی تو انگلینڈ روانہ بھی ہو چکا کل رات کا :)
  18. محمد وارث

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    آفریدی کی غیر ذمہ دارانہ اور حالات کے مطابق خود کو نہ ڈھالنے کی تازہ ترین اور کلاسیکل مثال، جو اس 'جوان' کے بیس بائیس سالہ کیریئر کا 'ہال مارک' ہے۔ کل کے کوئٹہ بمقابلہ پشاور کے میچ میں، ایک غیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیل کر اپنی وکٹ اور میچ 'تھرو' کر دیا۔ ان حالات میں، جب 200 کا تعاقب کرتے ہوئے، میچ...
Top