نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔ 66 - 95 شمشاد 126 - 155 محب علوی 186-215 نوید ملک 216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟ 1176 - 1205 ماوراء جو صفحات باقی ہیں۔ 606-635 666-695 696-725 726-755 876-905 936-965 966-995 996-1025 1116-1145 1206-1235 1244-1247...
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ابھی کافی صفحات باقی ہیں شمشاد بھائی۔ لیکن میں ابھی پوسٹ کرتی ہوں۔
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    محفل میں الیکش اور سیاست سے اتنا واسطہ پڑا ہے کہ اب کچھ کچھ سیکھ گئی ہوں۔ اور جیسا کہ محب نے بھی کہا کہ یہ سب اسی کی نوازشات کا نتیجہ ہے۔ lol نوید، مجھے پنجابی مثال ابھی تک یاد ہے۔ اور میں نے ڈرتے ہوئے ہی آپ کا ایک بار پھر شکریہ ادا کیا تھا۔ لیکن اصل میں دوسروں کو بھی اس طرف متوجہ کروانا...
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ شمشاد بھائی۔ اگر آپ صفحہ 66 - 95 تک لکھ دیں تو۔۔۔؟
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ شگفتہ۔ بالکل، یہ صفحات ابھی نہیں لکھے گئے۔
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہاں محب، مجھے لگا کہ شاید میں نے یہ کتاب شروع کرتے ہوئے اللہ کا نام نہیں لیا تھا اور شاید اسی لیے اس میں برکت نہیں ہوئی اور کام اتنا آہستہ ہو رہا ہے۔ ورنہ یقین کرو زاویہ کی بار ہماری ٹیم اتنی مستحکم تھی۔ تقریر کا فن سکھانے کا بہت شکریہ۔ ویسے آجکل میں کی “تقریر کا فن“ اور “سیاست نامہ“ پڑھ رہی...
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1197 آخر بات نکل گئی کہ دولہا غائب ہے۔ بلند بخت نے سنا تو اسے ایک دھچکا لگا۔ اس کی حیات منجمند ہو گئی۔ نسائی تقاضوں کے راستے مسدود ہو گئے۔ نسیں ایک زبردست ہیجان سے ٹکرائیں اور حسیات کا وہ فیوز ہمیشہ کے لئے اڑ گیا۔ جو اس کی نسائی زندگی میں تحریک پیدا کر سکتا تھا۔ اگلے روز اس کے والدین بلند بخت...
  8. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    راضی کرنے کے لیے اتنا مکھن۔۔۔۔ :lol:
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :786: میں ایک نئے جوش اور ولولہ سے یہ پوسٹ کرنے لگی ہوں۔ میں نے عزم کر لیا ہے کہ اس کتاب کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اس کے لیے چاہے تو مجھے زبردستی کسی سے کام لینا ہو۔(سوری) جیسا کہ شمشاد بھائی بھی آجکل محفل میں واپس آ چکے ہیں۔ اور قیصرانی کے بھی گلے شکوے دور ہو گئے ہیں۔ ہم نے اس کام...
  10. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت خوب محب۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر۔ :best:
  11. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    وقت پر آ جایا کرو گے۔۔ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔ :( مطلب کوئی امید نہ رکھوں۔ چلو خیر۔۔۔ :( ہاں سائٹ بند۔۔۔خیر۔۔میں کوئی اور ڈھونڈ لوں گی۔ لگتا ہے انھیں پتہ لگ گیا تھا کہ میں ان کا سارا مال چرا لے جاتی ہوں۔ بددعا نہیں دعا کرو کہ وہ دوبارہ کھل جائے۔ :(
  12. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    ہاں نہ وہی ۔۔۔ ایک ہی بات ہے نہ۔ نخرہ کیوں نہیں اٹھایا۔۔۔اسی لیے کہ مجھے کیا معلوم کہ کیا وجوہات ہیں۔ اور میں ایسے ہی اپنا اور آپ کا ٹائم ضائع کرتی رہوں۔ :wink: (اور سنو۔۔ میں مذاق کر رہی ہوں۔ اکثر مجھے مذاق بھی بڑا مہنگا پڑ جاتا ہے۔) :lol:
  13. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    اچھا اب تم نہ خوش ہوتے رہنا۔ آمین، آمین۔ واقعی بڑی ہمت ہے سب کی جنہوں نے احتجاج جاری رکھا۔ میں تو کم از کم اتنے نخرے کسی کے نہیں اٹھا سکتی۔ میں نے تو قیصرانی سے صرف ایک بار ہی بات کی تھی۔ lol۔ (شاید مجھے یقین تھا کہ قیصرانی واپس آ جائیں گےlol۔)
  14. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    تمھاری چائے ختم ہو گئی۔ ایک تو میری ٹیم بھی بہت سست ہے۔ عین وقت پر انھیں چائے یاد آ جاتی ہے۔ اور چپ کرو۔۔۔تمھیں کیا پتہ میں کتنی مشکل سے یہ غبارے بھی ڈھونڈ کر لائی ہوں۔ وہ میری غباروں، بیل بوٹوں والی سائٹ ہی بند ہو چکی ہے۔lol۔ میں تو ہر کام وقت پر کرتی ہوں۔ بلکہ کئی کام وقت سے پہلے ہی کر دیتی...
  15. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    بقول حجاب۔۔۔تفسیر بھیا کا منصوبہ پانچ سالہ ہو گیا ہے۔ اب تو گفٹ کھولنا تھا نہ کہ پیک۔۔ :D
  16. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    ایک نئی بحث کی شروعات۔۔۔۔۔ :)
  17. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    ہاں یہ آئیڈیا ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں اس بار ٹی پارٹی رکھ لیتے ہیں۔ :lol:
  18. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    اڑتے اڑتے خبر ملی ہے کہ قیصرانی واپس آ چکے ہیں۔ اتنے لوگوں کی محبت اور احتجاج نے کام کر دیکھایا۔ خاص طور پر پاکستانی اور دوست نے تو کمال کا احتجاج کیا۔ پاکستانی بھائی امید ہے کہ اب واپس آ جائیں گے۔ ہماری تو قیصرانی نے ایک نہ سنی۔ خدا جانے کس کی سن کر واپس آئے ہیں۔ یا خود ہی کچھ خیال آ گیا ہے۔...
  19. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا کہ گفٹ اس کے لیے رکھ دیں۔ وہ کسی وقت آ کر وصول کر لے گی۔
Top