1199
پنجاب کے مسلمان پاکستان کے حق میں تھے اس وجہ سے کبھی کبھار اس کے دل میں بھی پاکستان کے لئے جذبہ پیدا ہوتا۔ لیکن وہ جذبہ محض وقتی ہوتا۔ یا کبھی کبھار بیٹھے بیٹھائے اس کے روبرو دھرم سالہ کا سکول ابھرتا۔ چھٹی جماعت کا لڑکا رام لال اس کے سامنے آ کھڑا ہوتا۔ “رام لال مجھے ایک گلاس پانی لا دو۔“...