نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    یہ ماہ وش کے گفٹس ہیں۔ آپ نہ لے جانا۔ :lol:
  2. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    کیا کوئی چھپانے والی بھی بات ہے؟؟ :roll:
  3. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    :oops: لیکن ابھی سرپرائز گفٹ بھی ہے۔ ہاں وہ ماہ وش کے آنے کے بعد۔
  4. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    میری طرف سے گفٹس :lol:
  5. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    باجو ماہ وش کوئی نہیں آئی۔ اس لیے آپ آرام سے سوئیں۔ :lol:
  6. ماوراء

    شادی دفتر

    مبارکیں ابھی سے ہی وصول کرنا شروع کر دوں۔ جب کہ کوئی مبارک والی بات ہی نہیں ہے۔ :( :lol:
  7. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    پیاری باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
  8. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    سارہ میری طرف سے بھی مبارک۔ لیکن ماہر کس چیز میں ہوئی ضرور بتانا؟؟
  9. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    ماہ وش سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔!! :lol:
  10. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    باجو بے فکر رہیں میں یہیں ہوں۔ اور 12 بجے کال کر دوں گی۔ :lol:
  11. ماوراء

    شادی دفتر

    چلیں نہیں چھپاتی۔ لیکن آپ بھی تو یہ نہ چھپائیں نہ کہ یہ سب کچھ آپ نے خواب میں دیکھا تھا اور اب سب کو بتا رہی ہیں۔ :( :wink:
  12. ماوراء

    شادی دفتر

    لیکن کس چیز کی؟؟ :?
  13. ماوراء

    شادی دفتر

    زکریا، پلیز کچھ دنوں کے لیے مبارک واپس لے لیں۔ باجو کی باتوں پر بالکل نہ جانا۔ ورنہ یہ تو یہ خبر بھی عام کر چکی ہیں کہ میری شادی ہو چکی ہے۔ :lol:
  14. ماوراء

    شادی دفتر

    میں بکروں کو منہ ہی نہیں لگاتی۔ صرف انسانوں نے واسطہ ہے میرا۔
  15. ماوراء

    شادی دفتر

    باجو مذاق کر رہی ہیں۔ :lol:
  16. ماوراء

    شادی دفتر

    اف۔۔ بھابھی کو تو سپیشل بتانے کے لیے کال کی تھی۔ اب انھوں نے شمشاد بھائی کو نہ بتایا ہو تو میرا کیا قصور۔ :lol:
  17. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    تعلق ادب سے؟
  18. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اچھا، جب میں آپ جتنی ہوں گی نا تو مذاق کرنا بھی چھوڑ دوں گی۔( لیکن سچی سے میں نے کبھی کوئی ایسا مذاق نہیں کیا جس سے کسی کونقصان پہنچا ہو) :(
  19. ماوراء

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    باجو، آپ کی پہلی لائن مجھے سمجھ میں نہیں آئی؟؟؟ :(
  20. ماوراء

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    واہ، کتنے فخر سے بتایا جا رہا ہے۔ بہت بڑا معرکہ ہے جناب کا۔ :) ویسے جہاں ایک دوسرے کے لیے اتنی محبت ہو وہاں ایسے طوفان تباہی کبھی نہیں لا سکتے۔ huh huh
Top