سوری باجو۔۔ لیکن میں کہ آپ نے صبح جلدی اٹھنا ہوتا ہے۔ آپ کی طرف رات کے دو بجے تھے۔ اور اسی لیے نہیں اٹھایا۔ ورنہ میں ضرور اٹھا دیتی۔ :D
میں نے تو آپ کی پوسٹس بڑھنے پر ہی مبارک دی ہے ۔ اب لوگوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔:lol:
نہیں نہیں۔ ابھی مجھے سکھی نہ بناؤ۔ سرپرائز گفٹ کے بعد کچھ کہنا۔ :lol:
اور میری طرف رات کا تین بج چکا ہے۔ میری تو سالگرہ نہیں کہ رات کو تین بجے تک جاگوں۔ پارٹی کی ساری تیاری ہے۔ بس اب مہمانوں کا انتظار ہے۔ سب تیار ہونے گے ہیں۔ اور لگتا ہے بھر پور تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ :lol:
G'Nite
ماہ وش بڑی دیر کر دی آپ نے آتے آتے۔ اب تو سب سونے جا چکے ہیں۔ اور میں سوتے سے واپس اٹھ کر آئی تھی۔ ہم نے رات بارہ بجے سرپرائز گفٹ دینا تھا آپ کو۔۔اور آپ۔۔۔:(
ویسے آپ کے ہاں ابھی ٹائم کیا ہوا ہے؟؟
آپ کیا پہنیں۔ اس بارے میں تو حجاب سوچ رہی تھی۔ اب معلوم نہیں اس نے کیا سوچا۔ وہ ہی بتا سکتی ہے۔...
کیک یہاں صرف گفٹس لانے والوں کو ملے گا۔ اور اگر آپ کا تحفہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہے تو ایک سمائل سے کام چلے گا۔وہ تو ڈاکوؤں نے نہیں لوٹ لی۔(شرط یہ ہے کہ سمائل ذرا اچھی ہو) کیونکہ ماہ وش کی ہاں مسکراہٹ کو تحفہ مانا جاتا ہے۔ :wink: