نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1204 اسی روز شام کو دفتر سے آتے ہوئے وہ ان جانے میں انارکلی کی طرف گھوم گیا۔ حالانکہ اسے ادھر کوئی کام نہ تھا۔ اور اس دنوں بےکار گھومنے کا سوال پیدا نہ ہوتا تھا چونکہ شہر میں چھرابازی کی وارداتیں بڑھتی جا رہی تھیں۔ اور ادھر ادھر گھومنا خطرے سے خالی نہ تھا۔ کچھ دیر وہ انارکلی میں گھومتا رہا پھر...
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1203 “پکڑ لو پکڑ لو۔“ وہ سب اس کی طرف بڑھے۔ “بڑے مجاہد بنے پھرتے ہو۔“ ایلی چلانے لگا۔ “اللہ اور محمد کی خدمت کر رہے ہو نا۔“ “ابے مسلمان ہے یہ۔“ ایک بولا۔ “نہیں نہیں بچنے کے لیے اللہ کا نام لیتا ہے۔“ دوسرا بولا۔ “کلمہ پڑھ“ ایک چلانے لگا۔ “اللہ کا نام نہ لیتا تو اب تک ڈھیر ہوتا۔ میرا ہاتھ رک...
  3. ماوراء

    شادی دفتر

    اچھا۔۔۔پر مزید کیوں جگانا چاہتے ہیں۔ اگر مزید جگاتے جگاتے نصیب ہمیشہ کے لیے سو گئے تو کیا کریں گے۔؟میری نظر میں تو ایک ہی آتی ہیں جو ان کے معیار پر پوری اتر چکی ہیں۔ ہاں پتہ ہے مذاق کر رہے ہیں پر۔۔۔۔ :roll:
  4. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    بہن، بھائی کا۔۔ چانپیں کیسے بناتے ہیں؟
  5. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میں کل بنانے لگی تو دیکھا کہ گھر میں حلیم تھی ہی نہیں۔ پھر سپیشل پاکستانی دکان گئی۔ وہاں سے بھی نہیں ملی۔ کہہ رہے تھے کہ ایک،دو دن میں آ جائے گی۔ اس کا انتظار کر رہی ہوں۔ :(
  6. ماوراء

    شادی دفتر

    تو کیا رضوان بھائی آپ کے بھی خدانخواستہ نصیب سوئے ہوئے ہیں؟؟
  7. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    لیکن باجو میں تو اپنا سفر نامہ لکھنے کے بعد ایک بار پھر نہ صرف پاکستان جانے کا بلکہ وہاں مستقل رہنے کا بھی سوچ رہی ہوں۔ وہ کہتے ہیں نا کہ گلوے شکوے بھی اپنوں سے ہی کیے جاتے ہیں۔ وہ سب تو میں نے پیار سے کہا ہے۔ زیادہ پریشان نہ ہونا۔ :D
  8. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    سارہ، یہ بھابی کی رخصتی ہو گئی ہے کیا؟؟ ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلا۔ ٹریٹ دی ہوتی کسی نے تو پتہ بھی چلتا۔ :? :roll:
  9. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آجکل حلیم لوگ بہت کھا رہے ہیں۔ اس دن حجاب نے حلیم کی دعوت دے دی۔ اور اب سارہ بھی کھا رہی ہے۔ :( ۔ مجھے اب بنانی ہی پڑے گی۔ :roll:
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ضبط کو میں نے دعوت نامہ تو بھیجا تھا۔۔۔پر۔۔۔ لگتا ہے انہوں نے میری بات کو اہمیت نہیں دی۔ :? :)
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    تو آپ کا کیا خیال ہے کہ میں پوری کتاب کبھی خود لکھوں گی؟ میری جان نہ نکل جائے۔ اور ابھی آہستہ لکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ باقی بھی بہت آہستہ کام کرتے ہیں۔ :D
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلو کوئی بات نہیں۔ تم اپنی پڑھائی کی طرف دھیان دو۔ یہ سب بعد میں ہو جائے گا۔۔ اب سب سے اچھا۔۔
  13. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    سارے ٹائم کیوں بتا رہے ہیں۔ چلو میں بھی بتا دیتی ہوں۔ :roll: تین بجکر تیس۔۔اور اب میں بھی چلی۔ :lol:
  14. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اغراض کے لاکھ پردوں میں الفاظ کے جھوٹے لفظوں میں ہر شخص محبت کرتا ہے حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں۔
  15. ماوراء

    تعارف شیرافضل خان

    خوش آمدید شیر افضل خان۔۔۔!!! ویسے تو شمیل آپ کو پوری محفل کا تعارف کروا ہی دیں گے۔ لیکن کیا آپ نے محفل کی لائبریری دیکھی؟
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :oops: یہ تو میں ہی آ گئی۔ ہاں اب وہی جو سب سے اچھا ہے۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    رضوان بھائی اتنے اداس نہ ہوں۔ :( :D اب وہی جو اس محفل کی سب سے چہیتی ہے۔ :)
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کم از کم روز کے 4 - 5 تو ہونے چاہیں۔ میں روز ایک صفحہ ضرور لکھتی ہوں اب تک اتنی عادت ہو چکی ہے کہ ایک دن نہ لکھوں تو لگتا ہے کہ دن کا ایک کام مِس ہو گیا۔ ٹائم ہو تو زیادہ بھی لکھ لیتی ہوں۔
  19. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    تقریباً ہر روز عمل ہوتا ہے۔ شمشاد بھائی اتنے سوال کیوں کرتے ہیں؟؟؟؟؟ :twisted:
Top