1201
انہوں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا۔ بازار میں ایک تانگہ کھڑا تھا زمین پر تانگے والی کی لاش تڑپ رہی تھی۔۔پاس ہی ایک ہندو بڑھیا چلا رہی تھی۔ اے تمھیں بھگوان کا ڈر نہیں کیا بیچارا مجھے بچا بچا کر لایا تھا۔ کہتا تھا ماں جی میں لے جاتا ہوں چاہے میری جان پر تم پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے گا۔ ہائے...