کل محفلین پریشان ہوگئےکہ محمداحمد بھائی کو کیا ہوگیا ہے۔ کہاں مہینوں کیفیت نامہ نہیں ہوتا۔ کہاں ایک ہی دن میں چھے چھے کیفیت نامے۔ سبب کیا ہے۔ اس پر مجبورا بات کی تہہ تک پہنچنے کو ہمیں حرکت میں آنا پڑا۔ اس پر جو راز منکشف ہوئے تو ایک بار تو ہم بھی پریشان ہوگئے۔ پھر سوچا چلو آدھی باتیں بتا دیتے...