نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    کوئی اور بھی مبارکی کارڈ لے آئے۔۔۔ اس کے لیے چھوڑ دیا۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ہم تو خود اس سارے نظام کے کرتا دھرتا ہیں۔ سو گاہے گاہے نیو ٹیکنالوجیز پر شفٹ ہوتے رہتے ہیں۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    آمین۔ جزاک اللہ سر

    آمین۔ جزاک اللہ سر
  4. نیرنگ خیال

    مبارکباد راشد اشرف ایک ہزاری

    مبارک ہو راشد بھائی یہ ہزاری منصب۔
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کب پتا یار کو ہم اپنے لکھا کرتے ہیں

    "جیب صبا" پر اعتراض ہے آپ کو ۔۔۔ یا محترم نذر صاحب پر۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    جی ضرور۔۔۔ خیریت کی حکایت بھیج دوں گا۔۔۔ :D
  7. نیرنگ خیال

    مجاز آوارہ

    اعلیٰ انتخاب۔۔۔ شاد رہو منے
  8. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    دور تک تو جانا پڑے گا۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اے کوئے یار تیرے زمانے گزر گئے

    کسی نئے زخم کے چکر میں پکڑے جانے پر شعر لکھا لگتا ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    جون ایلیا بے اثبات

    یہ جون صاحب کس طرح کے شاعر ہیں۔۔۔ یہ تو نثر لگ رہی ہے مجھے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    فراز سچ کا زہر

    اللہ اس کی قبر پر رحمت کرے۔
  12. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    میں تو بیٹھا ہی تہہ میں تھا۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    پھر تو قطب کی لاٹھ بھی چھوٹی لگے گی۔۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    اتنے چڑھاوے۔۔۔۔ کوئی سکربڈ کی چادر ہی بدل دے اس سال کے عرس پر۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    کتب خانے اردو غزل

    زبردست۔۔۔ میرے پاس ڈاؤنلوڈ کا لنک کیوں نہیں آ رہا۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں تو دوچار تنقیدی مقالوں سے ہی بھر گیا تھا۔۔۔ دیکھنے کی ابھی تک ہمت نہیں کی :)
  17. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیون سپیسی کی وجہ سے دیکھنا شروع کیا تھا۔۔۔ اگرچہ سیاسی سے ڈرامے کبھی بھی دلچسپی کا باعث نہیں رہے۔۔۔
Top