میرا خیال ہے کہ گپ شپ والے دھاگوں میں جانے سے وقت ضائع ہوتا ہے۔۔ :p
کیوں۔۔۔ کافی دنوں سے کیا مطلب؟ ماہی بھی کہیں پوٹلی ایک لاٹھی کے سرے پر لٹکا کر نکل لی تھی۔۔۔
واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے۔
ضیا بلوچ کا نام شاید پہلے بھی کہیں لکھا پڑھا دیکھا ہے۔ یہ بات البتہ ابھی معلوم ہوئی کہ آپ کے حلقہ احباب میں شامل ہیں۔۔۔۔