نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس ہفتے اتوار کو 12 Angry Men اور One Flew Over the Cuckoo's Nest ایک بار پھر سے دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ہاہاہہااااا۔۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ ایک شعر بےاختیار یاد آگیا جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاؤں میں اٹھا کر پھر ہاتھ اٹھانے ہی پڑے ہم کو دعا سے وحشی جملہ ہے یہ۔۔۔۔ جملہ ادھورا ہے۔۔۔ اگر اس میں یہ دو لفظ ڈال دیں۔ تو تاثیر بڑھ جائے گی۔۔۔ "اگر ہاتھ ہلتا ہوا تو۔۔۔۔ ;)"
  3. نیرنگ خیال

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    سرکار نایاب سائیں۔ آپ ہمیشہ اوپر سے ہم غریبوں کو الفاظ کی مار مار کر نکل جاتے ہو۔ مجال ہے جو کبھی گرفت ہو سکے۔۔۔۔ اس بار بھی یہی۔ نہ سئیں نہ۔۔۔۔ اب کی بار کچھ عطا ہو۔
  4. نیرنگ خیال

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    سرکار رانا جی۔۔۔ یار آپ جب بھی کبھی کبھار اپنے زنگ آلود قلم سے لکھتے ہو۔۔۔۔ ایسا زنگ اتارتے ہو کہ ذہن پر جما زنگ بالکل اتر جاتا ہے۔ اور طبیعت تروتازہ ہوجاتی ہے۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی غلطی جس پر میں دھک سے رہ گیا ہوں۔۔۔ وہ یہ ہے کہ TFS میں مائیکروسافٹ کے Agile Template میں Task کا جو WorkFlow ہے۔ اس...
  5. نیرنگ خیال

    سر آپ کے کیفیت ناموں کی ای بک بن سکتی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک کمال کا شعر پڑھنے کو ملتا ہے۔ جزاک...

    سر آپ کے کیفیت ناموں کی ای بک بن سکتی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک کمال کا شعر پڑھنے کو ملتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. نیرنگ خیال

    شکریہ ہر دو احباب کا :)

    شکریہ ہر دو احباب کا :)
  7. نیرنگ خیال

    بس جی ہم نے تو یہی سنا تھا کہ پرانے بزرگ بعید جایا کرتے تھے۔ اور کھتک و غیر کھتک سے دل بہلایا...

    بس جی ہم نے تو یہی سنا تھا کہ پرانے بزرگ بعید جایا کرتے تھے۔ اور کھتک و غیر کھتک سے دل بہلایا کرتے تھے۔ لیکن بھلا ہو بزرگ قریبوں کا۔۔۔ جنہوں نے اس کو اخلاق کی پستی کہہ کہہ کر ہماری جمالیاتی حس ہی قبرمیں اتار دی۔
  8. نیرنگ خیال

    دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے (قیصرالجعفری)

    گلوکاری اصلاح کے مرتکب جو ہوگئے۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    زرگزشت کے بارے میں ابن انشاء نے اپنی ایک کتاب میں یوں فرمایا تھا کہ "یوسفی کی کتاب زرگزشت بیگ میں رکھی ہے۔ لیکن پڑھ نہیں رہا۔ پڑھی تو ختم ہو جائے گی۔ اور یہ دس سال سے پہلے دوسری کتاب نہیں لکھے گا۔" نوٹ: محض یادداشت کی بنیاد پر جملہ رقم کیا ہے۔ الفاظ کا ہیر پھیر عین ممکن ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اس کے آخر سے "مگ" کی تانیث غائب ہے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    جی سر اسی کے بارے میں عرض گزاری تھی۔۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یہ بالا اقتباس یوسفی صاحب نے ایک ٹی وی کے شو میں بھی سنایا تھا۔ کتاب کے شائع ہونے کا انتظار تھا، اب دیکھتے ہیں کہ کب ہم اس تک پہنچ پاتے ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    کیا خبر تھی کہ ہوا تیز چلے گی اتنی ۔۔۔ سارا صحرا مرے چہرے پہ بکھر جائے گا

    کیا خبر تھی کہ ہوا تیز چلے گی اتنی ۔۔۔ سارا صحرا مرے چہرے پہ بکھر جائے گا
  14. نیرنگ خیال

    نہیں امین بھائی میں کھتک نہیں دیکھتا نا۔۔۔۔ :)

    نہیں امین بھائی میں کھتک نہیں دیکھتا نا۔۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    یہ کون ہیں؟

    یہ کون ہیں؟
  16. نیرنگ خیال

    آپ زلف جاناں کے خم سنواریے صاحب ۔۔۔ زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے (ناصر کاظمی)

    آپ زلف جاناں کے خم سنواریے صاحب ۔۔۔ زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے (ناصر کاظمی)
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    انیس الرحمن بھائی کے گھر 14 اکتوبر بروز منگل دوسرے بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ یوں اب ہمارے انیس بھائی دو بیٹوں کے باپ بن گئے ہیں۔ انیس بھائی آپ کو نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو دین و دنیا کے علوم اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
  18. نیرنگ خیال

    دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے (قیصرالجعفری)

    سر پر پیش ہے۔۔۔۔ :p ان کی شادی بہار میں ہوئی تھی۔۔۔ :D طرز کہن پر اڑنے والے ہیں آپ۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے (قیصرالجعفری)

    محفلی منا نہ سن لے۔۔۔ :p
Top