مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

نیرنگ خیال

لائبریرین
انیس الرحمن بھائی کے گھر 14 اکتوبر بروز منگل دوسرے بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ یوں اب ہمارے انیس بھائی دو بیٹوں کے باپ بن گئے ہیں۔ انیس بھائی آپ کو نومولود کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو دین و دنیا کے علوم اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین

Brand%20New%20Baby%20Boy%20MM-500x500.png
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔۔!

بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی ! اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو کامیاب، بھرپور اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کا تارا بنائے ۔ آمین۔
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی۔:)
اللہ تعالیِ پیارے بچے کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت بہت سی دعائیں ننھے میاں کو، اور والدین کو بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالیٰ دونوں جہان کی نعمتوں سے نوازے
 

تلمیذ

لائبریرین
اللہ تعالے کی یہ نعمت عطا ہونے پر ہدیہ تبریک قبول کریں اور فرمان رب تعالےٰ بھی یاد رکھیں کہ:
’’المال والبنون زینۃالحیات الدنیا والبٰقیات اصلحٰت خیرعند ربک ثوابا و خیر املا ۔ ۔
اللہ پاک نومولود کو آپ کے لئے خیر و برکت سبب بنائے۔آمین۔
 
Top