اگر وہ ملک و ملت کے لیے کارنامے سر انجام دیتی تو لوگ اسے کیوں نہ سراہتے، اس سے کوئی ذاتی دشمنی ہے؟؟؟
لوگ اب بھی وہ کار ہائے نمایاں جاننے کے درپے ہیں جن کی بنا پر اسے مشہور کیا جارہا ہے۔۔۔
بچوں کو اس سے زیادہ تعلیم گلی محلے کے استاد استانیاں دے رہے ہیں۔۔۔
خواتین کے کتنے دستکاری سینٹرز ہیں جو...