۱) آپ کو عورت ہونے پر کم مائیگی کا احساس نہ ہونا چاہیے۔ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ خدا نے نہ تو عورت پر دنیا کی ذمہ داری ڈالی نہ آخرت بنانے کے لیے مردوں کی طرح پُر کٹھن اعمال دئیے۔ کہ مرد گھر سے باہر نکل کر پیسے کمانے کے لیے دھکے کھائے، کبھی باس کی، کبھی گاہکوں کی اوٹ پٹانگ سنے، منہ ماری کرے،...