نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک عربی خاتون نے کہا کہ میں بینک سے قرضہ لینے گئی. بینک منیجر خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں؟ میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح منیجر ہوں. بینک منیجر میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا. پھر گھنٹی بجا کر قہوہ اور کیک لانے کے لئے کہا، اس کے بعد مجھ...
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    جہنم کا تعارف* 1/ جہنم میں گرایا گیا پتھر 70 سال بعد جہنم کی تہ میں پہنچتا ہے- (مسلم) 2/ جہنم کے ایک احاطہ کی دو دیواروں کے درمیان 40 سال کی مسافت کا فاصلہ ہے- (ابو یعلی) 3/ جہنم کو میدان حشر میں لانے کے لے 4 ارب 90 کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے-(مسلم) 4/ جہنم کا سب سے ہلکا عذاب آگ کے دو جوتے پہننے کا...
  3. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *دیوار* وہ دونوں بھائی چالیس سال سے آپس میں اتفاق سے رہ رہے تھے ۔ ایک بہت بڑا زرعی فارم تھا جس میں ساتھ ساتھ گھر تھے۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کا خیال رکھتے، اولادوں میں بھی بہت پیار اور محبت تھی۔ ایک دن دونوں بھائیوں میں کسی بات پر اختلاف ہو گیا اور ایسا بڑھا کہ نوبت گالی گلوچ تک جا...
  4. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    شوگر،بلڈ پریشر ،معدہ ،جگر،کولیسٹرول ، یورک ایسڈ،گردوں اور ان جیسی بڑی بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے۔ 1-کھانا سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں۔ گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے میں فرق ھے۔جسطرع ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے۔ اور ایک گلا ہوا۔گلا ہوا سیب أپ أرام سے چمچ کے...
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” *کالکی اوتارا* “ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس *کا کالکی اوتار* کا تذکرہ ہے, وہ *آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم* بن عبداﷲ ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور...
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غيرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ... ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں طاقت ، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے.... انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں فحاشی وغیرہ کا...
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کتھارسس catharsis ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان اپنے دبے ہوئے شدید جذبات و احساسات کا کسی صورت میں اظہار کرکے ذہنی سکون، تطہیر اور تجدید حاصل کرتا ہے۔ اگر انسان کتھارسس نہ کرے تو اس کے اندر دبے جذبات و احساسات غصہ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اگر یہ غصہ کسی بھی صورت نہ نکلے تو یہ انسان کا خود پر...
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    نمبرز اور غیر مشروط محبت: تحریر: محمد وجیہ الدین عمیر ذرا تصور کیجیے کہ آپ کو کیسا محسوس ہوگا اگر ایک دن آپ کا بیٹا جو ابھی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہا ہو وہ آپ کے پاس آئے اور آپ سے کہے کہ ابو میں آپ کی عزت تبھی کروں گا، آپ کا خیال تبھی رکھوں گا اور آپ کی بات تبھی مانوں گا جب آپ کی تنخواہ میں...
  9. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    ہمیں آج اپنی طاقت کا اندازہ ہوگیا... ذرا سی تحریک سے اتنا بڑا طوفان اٹھ گیا!!!
  10. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    بہت خوب اور مفصل لکھا ہے عدنان بھائی!!!
  11. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    عجیب و غریب تحریر ہے... زبردست کے علاوہ بیک وقت پسندیدہ، متفق اور آخر میں پرمزاح کی مستحق... چلیں وہاں نہ سہی یہاں دے دی... اب کی بار ان شاء اللہ بڑی سیر کا پروگرام بناتے ہیں... پھر زندگی بخیر اس سے آگے کا... مابدولت نے پہاڑی پر فرمایا تھا کہ اب مری جاؤ تو ہمیں بھی ساتھ لینا... ہم مری جانے کے...
  12. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    اب آیا نا مزہ!!!
  13. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    ہاہاہا... جی بورڈ میں ذرا بھی سمجھ دانی ہوتی تو کب کا کریک ہوگیا ہوتا!!!
  14. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    سر جی۔۔۔ اب کچھ نثر بھی ہوجائے۔۔۔ روداد کی شکل میں!!!
  15. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    اور ان کے کہے گئے الفاظ؟؟؟
  16. سید عمران

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب کس موضوع پر ہے؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  17. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ابا جان! مجھے قرآن نہیں, گاڑی چاہئیے تھی" ایک نوجوان اپنے کالج سے گریجوایٹ ہونے والا تھا۔ پچھلے کچھ مہینوں سے اسے قریب ہی موجود ایک گاڑیوں کے شوروم میں موجود سپورٹس کار بہت پسند تھی۔ چونکہ اس کے ابا جان وہ کار لے کر دے سکتے تھے تو اس نے اپنے ابا جان کو کہہ رکھا تھا کہ اسے گریجوایشن کے تحفے میں...
  18. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مفتی تقی عثمانی صاحب نے کتب بینی کے دوران پسندیدہ واقعات جمع کیے اور ’’تراشے‘‘ نامی کتاب میں سمو دئیے۔ بعض اوقات انٹر نیٹ بشمول سوشل میڈیا پر ایسا مفید اور کارآمد مواد نظر سے گزرتا ہے جس کے بارے میں خواہش ہوتی ہے کہ کہیں محفوظ ہوجائے جس سے بوقت ضرورت استفادہ کیا جاسکے۔ اسی غرض کے لیے لڑی ہذا...
  19. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    لکھنے کے لیے انگلیاں ہم نے بھی توڑی ہیں۔۔۔ مگر آپ نے ہمیں ایسی کوئی چیز پیش نہیں کی!!! :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
  20. سید عمران

    انکشاف در انکشاف!!!

    خدانخواستہ یہ وہ کل تو نہیں جو کبھی نہیں آتا؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking: :thinking: :thinking:
Top