۳۴ سال تو کچھ زیادہ ہی کم بتا دی اور ۶۷ یعنی قریباً ۷۰ سال کچھ زیادہ ہی۔۔۔
ہم نے دیکھا ہے کہ ہمارے والدین سے پچھلی والی نسل یعنی نانا دادا اور ان کے ہم عمر بآسانی و بصحت اسی نوے سال تک زندہ رہے جبکہ اس کے بعد والی نسل بمشکل پچاس سے ساٹھ سال نکال پارہی ہے۔۔۔
ہم آئے دن اپنے ہاتھوں دفن کرنے...