تازہ ہوا، گھٹن، ترقی پسندی۔۔۔
اگر یہ سب اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کی قیمت پر ہے تو ان سے کبھی نجات نہیں ملے گی، صورت بدل جائے گی مگر اذیت باقی رہے گی۔۔۔
و من اعرض عن ذکری فان لہ معیشۃ ضنکا
جس نے میرے ذکر سے اعراض کیا اس کی حیات تلخ کردی جائے گی۔۔۔
ہوسکتا ہے کوئی پردہ کو گھٹن قرار دے کر بے حیائی...