نتائج تلاش

  1. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یہ سب آپ کی پروردہ تنظیمیں ہیں!!!
  2. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    روس کی موجودگی میں یا اس کے جانے کے بعد؟؟؟
  3. سید عمران

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    ہم بھی ابھی یہی پوچھنے والے تھے کہ اتنی خطرناک سازش پر فوج خاموش کیوں بیٹھی ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    مسلمانوں کے خلاف ہر بات انہیں ٹھیک، باقی سب غلط لگتی ہے۔۔۔ اگر آپ ان کا یہ پیمانہ سمجھ لیں تو جاسم کی باتیں ’’اتنی‘‘ بری نہیں لگیں گی!!!
  5. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اور وقتا فوقتا انہیں ٹیکا ٹیک دیتا ہے!!!
  6. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    امریکہ بے چارہ تو پرلے درجہ کا سادھو سنت ہے۔۔۔ ہر وقت اپنی پوجا پاٹھ میں مصروف رہتا ہے۔۔۔ اسے دنیا داری کے جھنجھٹوں کا کیا پتا!!!
  7. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جو بھائی دشمنوں سے ملا ہو کیا وہ بھائی ہوتا ہے؟؟؟
  8. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    امریکہ کا بھی مفاد تھا۔ اسے مسلمانوں کے مفاد کی نہیں، ان میں فساد کی فکر رہتی ہے!!!
  9. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    عراق، افغانستان، شام میں لاکھوں مسلمان جو قتل ہوئے ہیں ان میں امریکہ بے چارہ تو بالکل شامل نہیں تھا نا!!!
  10. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    دشمنوں کو تو آپ نے خود نمایاں کردیا۔۔۔ اور دشمن کبھی گڈ نہیں ہوتے، بیڈ ہی رہتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جیسے اسرائیل نے بھی تو یہی کام کیا تھا!!!
  12. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    ان میں بھی ہر طرح کے لوگ ہیں، مخلص بھی بکاؤ بھی!!!
  13. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    نہیں، اس وقت ان کے اپنے مفاد تھے!!!
  14. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یہ سارا یہودوں کا کیا دھرا تھا، جس میں ایک بھی یہودی نہیں مارا گیا!!!
  15. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    سارا ڈرامہ تھا، ان ہی کے طالبان، ان ہی کی ہیروئن!!!
  16. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    القاعدہ نے کیا کیا تھا جو دہشت گرد ہے؟؟؟
  17. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    را، موساد اور سی آئی اے کیا مسلمانوں کی فلاحی تنظیمیں ہیں؟؟؟
  18. سید عمران

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کیا مغرب سمیت دنیا کے کسی ملک میں جبر کے بغیر کوئی قانون نافذ ہوسکتا ہے؟؟؟ یہ منطق صرف افغانستان پر نہیں تمام ممالک پر فِٹ بیٹھتی ہے!!!
Top