اُس وقت افغانستان میں انارکی، پوست کی کاشت اور قتل عام کی کیا صورت حال تھی اس کے لیے ا س وقت کے اخبارات کا مطالعہ کریں۔۔۔
جب ہر قبیلہ دوسرے سے لڑ رہا تھا، قبیلہ کا سردار خدائی کا دعویدار بنا بیٹھا تھا۔۔۔
طالبان کی حکومت میں عوام کا قتل عام رُکا، پوست کی کاشت تباہ کی گئی، امن و امان قائم ہوا!!!