اچھے مضمون لکھے گئے ہیں۔ لیکن کسے نے بھی ایک بنیادی بات کی طرف توجہ نہیں دی کہ جہیز دینا اس برصغیر کی روائت ہے۔ یہاں کے لوگ چونکہ جائداد میں بیٹی کو حصہ نہیں دیتے تھے اس لئے اسے جہیز دیا جاتا تھا۔ جسے "کنیا دان" بھی کہا جاتا تھا۔ یعنی لڑکی کو دان کرنا یا تحفہ دینا۔ لیکن اسلام میں یعنی قرآن میں...