نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

    بہت شکریہ بنگش۔ واقعی ایسی سحر زدہ کرنے والی موسیقی بہت کم ملتی ہے۔ اور میں حیران ہوں کہ مظفر علی حیرت انگیز صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
  2. فرخ منظور

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    خالد احمد کی ایک غزل میں نے کچھ عرصے پہلے پوسٹ کی تھی۔
  3. فرخ منظور

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    بہت بہت مبارک ہو منفرد ہونے پر۔
  4. فرخ منظور

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    نبیل نے بالکل ٹھیک کہا آپ فتاویٰ سے نہ ڈریں اور وہ اشعار بھی ضرور پوسٹ کریں جو اس زمرے میں آتے ہیں۔ اس حساب سے تو اقبال اور غالب کے بھی کئی اشعار اس زمرے میں‌ آ سکتے ہیں۔
  5. فرخ منظور

    مجید امجد بُندا

    حضور تمام خوبیاں اور خامیاں بیان کیجئے۔ انسان انہی کا مرکب ہے۔ بس ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ان کی ذات میں حاوی خوبیاں ہیں یا خامیاں۔
  6. فرخ منظور

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں - امیر الاسلام ہاشمی

    :) جی وارث صاحب۔ بہت شکریہ ان تینوں نظموں کو یکجا کرنے کے لئے۔ :lol:
  7. فرخ منظور

    عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

    یار کو ہم نے جا بچا دیکھا گلوکارہ: عابدہ پروین موسیقی: مظفرعلی (یہ وہی مظفر علی ہیں‌جنہوں نے ریکھا والی "امراؤ جان ادا" بنائی تھی البم: رقصِ بسمل کلام: حضرت شاہ نیاز YouTube - Yar ko ham ne ja-bja dekha - Abida Parveen(Raqs-e-Bismil)
  8. فرخ منظور

    کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں۔ بلقیس خانم

    پسند کرنے کا بہت شکریہ گلاں اور نبیل۔ :happy:
  9. فرخ منظور

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    اہلِ محفل کو بہت بہت مبارک ہو۔
  10. فرخ منظور

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    o نام: فرّخ منظور o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ: 2007 شاید اکتوبر o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟ خود ہی اپنا نام پیش کیا۔ لائبریری میں پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا نہیں ہوئی۔ پھر شاید کسی نے مشورہ بھی دیا تھا ٹھیک سے یاد نہیں۔...
  11. فرخ منظور

    کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں۔ بلقیس خانم

    کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں۔ گلوکارہ: بلقیس خانم شاعر: عبیداللہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا اب خود سے اگر شرماؤ تو کیا تم آس...
  12. فرخ منظور

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    میرا خیال ہے نوید صادق صاحب یہ کام بہتر طور سے کر سکتے ہیں۔ لیکن اردو پوائینٹ پر ایک نعت بھی موجود ہے ن م راشد کی ۔ جبکہ ن م راشد تو ٹھہرے ازل کے دہریے۔ :confused1:
  13. فرخ منظور

    زیور باندیوں کی پہچان کے لیے تھے۔

    آپ کی سہیلی نے بالکل ٹھیک فرمایا۔
  14. فرخ منظور

    تعارف گُلاں دا تعارف

    میں آج تک گلاں کو گلاب پڑھتا رہا ۔ بہت معذرت صفیہ گل صاحبہ اور اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کے دستخظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو بلھے شاہ کافی پسند ہیں۔ آپ پنجابی سیکشن میں جائیے گا وہاں پر آپ کو کافی کلام بلھے شاہ کا ملے گا۔ میں بھی ان کا ایک پرانا مداح ہوں۔
  15. فرخ منظور

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    خالد احمد مشہور مزاحیہ شاعر "احمق پھپھوندوی" کے صاحبزادے ہیں۔ لیکن خود بہت سنجیدہ اور خوبصورت کلام لکھتے ہیں۔
  16. فرخ منظور

    میرا کچھ ساما ن تمہارے پاس پڑا ہے

    بہت شکریہ گلاب۔ اگر مزید ہتھیلی پر سرسوں جمانی ہو تو بتائیے گا۔ :aadab:
  17. فرخ منظور

    ردھالی دیکھیے

    بہت شکریہ مہر رشید صاحب۔ حضور۔ آپ اس گیت کے بول یہاں‌ لکھ دیں میں مقدور بھر کوشش کروں گا پوسٹ کرنے کے لئے۔
  18. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بے حد رمزاں دسدا نی ڈھولن ماہی - بلھے شاہ

    حضور پڑھن واسطے تہاڈا وی بہت شکریہ۔
  19. فرخ منظور

    ہنستے زخم : تم جو مل گئے ہو

    جی ویر زارا کا ایک گانا۔ "تیرے لیے ہم نے کبھی" تو ہوبہو ایک گانے کی دھن کاپی کی گئی ہے۔ آپ نے فلم موسم کا وہ گانا سنا ہوگا۔ "دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی" اس گانے کی مدن موہن نے دو دھنیں ترتیب دی تھیں۔ ایک کسی وجہ سے نہیں‌ لی گئی۔ جو دھن نہیں لی گئی۔ اسی دھن پر ویر زارا کا گانا بنایا گیا ہے۔ وہ دھن...
Top