نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    انسانی جسم میں گردش کرنے والے خون میں سرخ ذرات کی عمر نوے دن تک ہوتی ہے جبکہ پلیٹ لیٹس کی عمر چند دن، اس کے بعد یہ ذرات نئے بنتے ہیں۔ ایک صحت مند شخص تین ماہ بعد خون عطیہ کرسکتا ہے
  2. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    صحیح کہا آپ نے فرحت اس سلسلے میں آگہی اور باقاعدہ تحریک کی ضرورت ہے بس - سمت مثبت اورتعمیری ہوگی توسماجی مسائل اور امراض سے نپٹا جاسکتا ہے - انفرادی سطح سے کام کا آغاز اجتماعی شکل اختیار کرسکتا ہے مثبت تبدیلی اورفلاح کا کام ہم سب کی ذمہ داری ہے-
  3. زبیر مرزا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    السلام علیکم خوش آمدید جناب
  4. زبیر مرزا

    میری زندگی کا مقصد

    بہت لاجواب دھاگہ جناب رکشے والا زندگی کا مقصد ناداراور بیمار بچوں کے لیے ہرممکن کوشش کرنا ہے ان کی صحت کی بحالی اور ان کے چہروں کے مسکراہٹ کے لیے
  5. زبیر مرزا

    تجلی سرورِ دیں کی جہاں منظر بہ منظر ہے - فہیم بسمل

    سبحان اللہ جزاک اللہ عشق وایمان سے لبریز کلام
  6. زبیر مرزا

    دکھوں سے دوستی میری پرانی ہے

    بہت عمدہ شاعری اور شدید حساسیات سے بھرپور
  7. زبیر مرزا

    کی کرن دئے او

    سارے فالتو کم :) رج کھان دیاں مستیاں نیں
  8. زبیر مرزا

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    وہ قاری صاحب تھے یہ قادری صاحب ہیں :)
  9. زبیر مرزا

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    :) کس نے ان معصوموں پرظلم کیا ؟ لگتا ہے کیس ایس پی موسٰی کے پاس لےجانا ہوگا
  10. زبیر مرزا

    ہزار کوشش کے باوجود

    کیسی کوشش محمودبھائی؟
  11. زبیر مرزا

    ہزار کوشش کے باوجود

    صابرہونا بھی تو اللہ تعالٰی کی رحمت ہی ہے
  12. زبیر مرزا

    نوشی گیلانی اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

    لاجواب انتخاب اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا آل ٹائم فیورٹ شعر
  13. زبیر مرزا

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزارکوشش کے باوجود: رات کودیرتک نہیں جاگ سکتا بیک وقت دوروٹیاں نہیں کھا سکتا:) کہیں بھی وقت پر نہیں پہنچ سکتا ( ہمیشہ جلدی پہنچ جاتاہوں:))
  14. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  16. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  17. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    “لاحول ولا قوۃ الا باللہ“ “لاحول ولا قوۃ الا باللہ“ “لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
  18. زبیر مرزا

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    احَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  19. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
Top