نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کچھ میری ڈیزائننگ

    اشتیاق علی کیا آپ اسے ڈئیزائین کردیں گے رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انھوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  2. زبیر مرزا

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    واہ جناب بہت خوب
  3. زبیر مرزا

    کراچی میں جل تھل

    شکریہ یوسف بھائی :) بچپن سے اسے اُردوکالج ہی کہا ہے - :)
  4. زبیر مرزا

    کراچی میں جل تھل

    جو احباب کراچی میں رہتے ہیں کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں میں ابتداء کرتا ہوں :) گلشن اقبال - نزد اُردوسائنس کالج
  5. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  6. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انھوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  7. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ - 1

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. زبیر مرزا

    کراچی میں جل تھل

    نیپا چورنگی ، اُردوکالج ، بیت المکرم مسجد ،پی آئی اے گارڈن اور جعفری آئی کلینک یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو میں تو اپنی گلی تک ہوآیا:) بہت شکریہ جناب تصاویر کے لیے اب بات ہوجائے پانی کے جمع ہونے کی تو اس کی بڑی وجہ پلاسٹک کے لفافے ہیں جو کروڑو کی تعداد میں سڑکواور نالیوں پھنس...
  9. زبیر مرزا

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    شکریہ نایاب بھائی ان بچوں کے تکالیف کس قدر ہوں گی سوچ کر جھرجھری آجاتی ہے اس پر ان کے والدین کی پریشانیاں کہ وہ ان کے علاج کے اخراجات نہیں اُٹھا پاتے اور اذیت میں مبتلا رہتے ہیں - ہم روزمرہ زندگی میں چھوٹی بڑی کئی فضول خرچیاں کرتے ہیں زبان کے چٹخارے سے لے کر آرائشی اورنمائشی اشیاء پرروپیہ...
  10. زبیر مرزا

    کچھ ذمہ داریاں ہماری بھی ہیں

    السلام علیکم آج ٹی وی پر کراچی میں بارش کے بعد نکاسی آب کی کی بگڑی ہوئی صورتحال کا بتا یا جارہا تھا شاہراہ فیصل جیسی بڑی شاہراہ پر بھی پانی کھڑا ہوگیا تھا جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم تھا لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا تھا - پانی کے جمع ہونی کی بڑی وجہ پر کوئی غورنہیں کرتا- ٹریفک پولیس سے لے...
  11. زبیر مرزا

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    ہم تو امریکہ کو بُرا نہیں کہتے بلکہ کسی بھی ملک کو بُرانہیں کہتے کہ ساری دنیا (ممالک خداکے بنائے ہوئے ہیں) یہاں رہتے ہیں پڑھتے ہیں تو کیوں بُراکہنے لگے اسے بلاوجہ اور ایک بڑی خوبی تو گنوا بھی دی اور اسی کئی ہیں ہاں چونکہ کوئی احساس کمتری نہیں لہذا پاکستان پر دن رات تنقید نہیں کرتے کیوں کے کرنے...
  12. زبیر مرزا

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی شبِ فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی تُو کس خیال میں ہے منزلوں کے شیدائی انہیں بھی دیکھ جنہیں راستے میں نیند آئی پکار اے جرسِ کاروانِ صبح طرب بھٹک رہے ہیں اندھیروں میں تیرے سودائی ٹھہر گئے ہیں سرِراہ خاک اڑانے کو مسافروں کو نہ چھیڑ اے ہوائے صحرائی رہِ حیات میں کچھ...
  13. زبیر مرزا

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    بلھیا کی جاناں میں کون
  14. زبیر مرزا

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں...
  15. زبیر مرزا

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    اب تک مجھے نہ کوئی اب تک مجھے نہ کوئی میرا راز داں ملا جو بھی ملا اسیر زمان و مکاں ملا کیا جانے کیا سمجھ کے ہمیشہ کیا گریز سو بار بجلیوں کو میرا آشیاں ملا اکتا گیا ہوں جادہ نوکی تلاش میں ہر راہ میں کوئی نہ کوئی کارواں ملا ان حوصلوں کے کتنے دیے بجھ کے رہ گئے ہے سوز عاشقی تو بہت ہی...
  16. زبیر مرزا

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اعجاز حسین حضروی کے نام سے بیشتر احباب ناواقف ہوں گے کہ اس قدرشہرت وناموری ان کے حصے میں نہیں آئی لیکن منفرد آواز اور ان کی گائیکی متاثرکُن ہے نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو کسے زندگی ہے عزیز اب،...
  17. زبیر مرزا

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    کالم کا اختیتام جن باتوں پر کیا ہے انتہاپسند حسن نثارنے وہ دلچسپ ہیں ایک تو امریکیوں کے جھوٹ نا بولنے والا اور دوسرا جعلی ڈگریوں والا :) حسن نثاراپنے دنیا چینل کا یہ پروگرام ہی دیکھ لیتے یہ بات کہنے سے پہلے کیوں حسیب نذیر گِل :)...
  18. زبیر مرزا

    شامِ غم

    واہ بہت خوب
  19. زبیر مرزا

    صرف سچ بیتیاں

    فرحت کیانی شئیرکرنے کا بہت شکریہ ایسے واقعات کوبیان کیا جائے تو اچھے کاموں کی تحریک ملتی ہے اور تیزی سے گزرتے وقت کا بہترمصرف اور عمل کی راہ نظرآتی ہے
  20. زبیر مرزا

    تبصرےآں دی تھاں

    تبصرے کرنے نے کے گلاں ؟ جے تبصرے تے او کیویں دے ہون؟
Top