نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    صرف سچ بیتیاں

    بلکل درست کہا آپا نے :) اور میں تو بنی اسرائیل کی سی کج بحثی سے بھی ناواقف ہوں :)
  2. زبیر مرزا

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    جو بات آپا نے کہی میں بھی وہ کہنا چاہتا تھا اور اسی لیے تبصرہ بھی نہیں کیا تھا ابھی تک کہ عنوان مناسب نہیں اس دھاگے کا
  3. زبیر مرزا

    جب بھی کوئی شخص محبت سے مجھے دیکھتا ہے

    واہ جناب بہت لاجواب غزل
  4. زبیر مرزا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    برسبیل تذکرہ کہ کراچی یونی ورسٹی کا لوگو آپا کے بھائی پرویزچٹھ کا بنایا ہوا ہے جب کہ یونی ورسٹی کے داخلی دوازے پر ّعلامہ محمد اقبال کے یہ اشعار لکھے ہیں تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو کتاب خواں ہے مگرصاحب کتاب نہیں خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے کہ تیرے بحرکی موجوں میں اضطراب نہیں
  5. زبیر مرزا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    یہ جان کر تو آپا کے لیے احترام میں مزید اضافہ ہوگیا ہے - لیکن ایک بات کی اُلجھن ہے کہ آپا کی والدہ مسز چٹھ اور آپا کے بھائی پرویز نے کب اسلام قبول کیا؟ کیوں کہ وہ دونوں بھی مسلمان ہیں
  6. زبیر مرزا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    بانو آپا کے بارے میں اتنا پڑھا ہے اور ممتاز مفتی سے لے کر کسی نے بھی اس کا تذکرہ نہیں کیا- جب کہ بانوآپا کی والدہ کے مذہبی لگاؤ کا ذکر تو مفتی صاحب نے لبیک میں بھی تفصیل سے کیا ہے -بانو آپا اگر شادی کے وقت مسلمان ہوئیں تو اُن کی والدہ مسز چٹھہ کب مسلمان ہوئیں؟
  7. زبیر مرزا

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    انتظار رہے گا اس مضمون کا- عاطف بھائی کیا مجھے بانوآپا کا فون نمبر مل سکتا ہے اگر ممکن ہو تو
  8. زبیر مرزا

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    اللہ تعالٰی انہیں جنت لفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے- اس پر مجھے یاد آیا کہ جب اشفاق احمد صاحب کا انتقال ہوا مجھے میرے والد صاحب نے پاکستان سے فون کرکے اطلاع دی تھی کیونکہ وہ جانتے تھے مجھے اشفاق احمد صاحب کس قدرعزیز ہیں
  9. زبیر مرزا

    ثناء-ایک پاکستانی

    جی جناب اچھا لگا مجھے تو منفرد قسم کا ہلکا پھلکا پروگرام ہے
  10. زبیر مرزا

    ثناء-ایک پاکستانی

    ابھی تو قسط نمبر تین ہی دیکھی ناشتے کرتے ہوئے
  11. زبیر مرزا

    ثناء-ایک پاکستانی

    یار پہلے بتادیتے ہم بھی مل لیتے :) اس میں بسمہ بی بی کی باتیں سن لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ اس شہر میں رہ کر بھی اپنی اخلاقی اقدار اور اپنی شناخت کو قائم رکھ سکتے ہیں- پاکستان سے باہر رہ کر اس کی خیرخواہی اور اس کے لیے مثبت سوچ یہاں بہت عام ہے - کم ہی نظرآتے ہیں احساس کمتری کے مارے کوے جو...
  12. زبیر مرزا

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء اردو ادب کے حوالے جب بات کی جاتی ہے تو پاکستان کے نامور ادیب اشفاق احمد کے ذکر کے بناء ادب کی تاریخ نامکمل اور ادھوری معلوم ہوتی ہے۔ اشفاق احمد ایک افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، فلسفی ادیب اور دانشور ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین براڈ کاسٹر بھی تھے۔ فنون لطیفہ کے علاوہ...
  13. زبیر مرزا

    فیض شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی - فیض

    لاجواب غزل جناب دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہم کہنے میں اُن کے سامنے بات بدل بدل گئی
  14. زبیر مرزا

    احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت (واصف علی واصف)

    واہ جناب زبردست آپ تو چھا گئے - لاجواب کلام اور شاندار ڈئیزائین
  15. زبیر مرزا

    تعارف دلِ وحشی

    آپ اس زمرے میں پیش کیے ڈئیزائین دیکھ لیں شرائط کا تو مجھے بھی کچھ علم نہیں سوائے اس کے کہ ڈئیزائین اپنا بنایا ہوا ہو باقی شمشاد جی سے پوچھ لیتے ہیں
  16. زبیر مرزا

    تعارف دلِ وحشی

    السلام علیکم خوش آمدید جناب عتیق منہاس آپ اپنے بنائے ڈئیزائین محفل میں بھی شئیر کریں - زمرے کا لنک درج ذیل ہے http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/
  17. زبیر مرزا

    خواہشات کا ستیاناس

    کاش حسیب نذیر گِل ایپل کمپنی کا نیا CEO ہو
  18. زبیر مرزا

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن جیمس بانڈ کو ساری فلم میں دیکھایا نا جائے صرف سایہ نظر آئے :)
  19. زبیر مرزا

    کچھ میری ڈیزائننگ

    جزاک اللہ -کوئی بھی فونٹ ہو بس سائز اس قدر ہو کہ باآسانی میں اسے 16x20-inch Print ہوجائے- بہت شکریہ
Top